اسلام آباد میں چڑیا گھر مرغزار میں شیر کو بھوکا رکھا گیا، لاہور منتقلی سے کے لیے آگ لگا کر جلا دیا گیا، رپورٹ آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں چڑیا گھر مرغزار میں شیر کو بھوکا رکھا گیا، لاہور منتقلی سے کے لیے آگ لگا کر جلا دیا گیا، رپورٹ آ گئی۔مرغزار چڑیا گھر سے منتقلی کے دوران شیر کی ہلاکت کی تحقیقاتی رپورٹ آگئی، چڑیا گھر میں […]

قربانی کے اتھرے جانوروں نے اناڑی قصائیوں کی دوڑیں لگوا دیں، کئی شہری سارا دن بیل کو قابو کرنے کے لیے گلیوں میں بھاگتے رہے

لاہور: (پی این آئی) عید پر اناڑی قصائیوں نے مصیبت کھڑی کر دی، کہیں بیل آؤٹ آف کنٹرول ہوگیا تو کہیں گائے قابو سے باہر ہوگئی، شہریوں کی دوڑیں لگ گئیں۔فیصل آباد کے علاقے گلبرگ میں اناڑی قصاب تگڑے بیل کے سامنے بے بس دکھائی […]

قربانی کے شرعی طریقے سے لاعلمی، کراچی کے شہری نے نماز عید کی بجائے نماز فجر کے بعد ہی 4 بکرے ذبحہ کرا دیئے، شرعی طریقے کا علم ہونے کے بعد انہوں نے کیا کیا؟

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے گلشن جمال میں سنت ابراہیمی کے فریضے کے شرعی طریقہ کار سے لاعلم شہری نے قصاب کے کہنے پر نماز عید کی ادائیگی کی بجائے نماز فجر کے فوری بعد چار بکرے ذبح کر ادیئے۔ تفصیلات کے مطابق گلشن جمال […]

عید کے موقع پر بکرے کی کلیجی بنانے کا ایسا طریقہ کی آپ انگلیاں چاٹتے رہ جائیں گے، مہمانوں کی تواضع بھی کریں اور خود بھی مزے کریں

لاہور(پی این آئی)ہم آپ کو بتا رہے ہیں مزیدار کلیجی تیار کرنے کا طریقہ جسے کھانے والے اپنی انگلیاں چاٹتے رہ جائیں گے۔اجزاایک کلو کلیجی (بوٹیاں)تیل (سرسوں، پکوان یا جو استعمال کرتے ہیں) انار کا رس تین کھانے کے چمچلیموں کا رس ایک کپسرکہ ایک […]

یقین کریں یا نہ کریں اٹلی میں 96 سالہ بزرگ شہری کے گریجویشن کی ڈگری کا امتحان پاس کر لیا

پالیرمو (پی این آئی) یقین کریں یا نہ کریں اٹلی میں 96 سالہ بزرگ شہری کے گریجویشن کی ڈگری کا امتحان پاس کر لیا۔۔اٹلی کے شہر پالیرمو سے تعلق رکھنے والے 96 سالہ بزرگ نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی ہے۔Giuseppe Paterno نامی بزرگ نے […]

برطانیہ میں کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی کا عمل جاری، لندن کے مادام تساؤ کا میوزیم شہریوں کیلئے کھول دیا گیا، مجسموں کو کتنے فاصلے پر رکھا گیا ہے؟

لندن: (پی این آئی) لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد برطانیہ میں زندگی بحال ہونے لگی، لندن کے مادام تساؤ میوزیم کو شہریوں کیلئے کھول دیا گیا۔برطانیہ میں زندگی آہستہ آہستہ بحال ہونے لگی، لندن کے مادام تساؤ میوزیم کو شہریوں کیلئے کھول دیا گیا، […]

گھوٹکی میں پولیس نے عدالتی حکم پر 8 ماہ کے بعد مرغا سپرداری پر مالک کے حوالے کر دیا

گھوٹکی (پی این آئی)گھوٹکی میں پولیس نے عدالتی حکم پر 8 ماہ کے بعد مرغا سپرداری پر مالک کے حوالے کر دیا۔پولیس نے 8ماہ بعد مرغے کو قید سے رہا کردیا۔پولیس کے مطابق مرغے لڑانے پر ظفر میرانی کو مرغے سمیت گرفتار کیا تھا اور […]

اسلام آباد کے چڑیا گھر مرغزار کی شیرنی لاہور منتقلی کے دوران جان کی بازی ہار گئی، وجہ کیا بنی؟ ڈاکٹر نے عجیب دلیل دے دی

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کے چڑیا گھر مرغزار کی شیرنی لاہور منتقلی کے دوران جان کی بازی ہار گئی، وجہ کیا بنی؟ ڈاکٹر نے عجیب دلیل دے دی۔اسلام آباد کی مرغزار چڑیا گھر کی شیرنی لاہور منتقلی کے دوران ہلاک ہوگئی۔چیئرمین وائلڈ لائف […]

پوری زندگی میں ایک دن کام کر کے 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کی، اس کو پنشن دی تو ملک دیوالیہ ہوجائے گا، حکومت کو 100 ارب روپے دینا پڑ جائیں گے، سپریم کورٹ میں سابق سرکاری ملازم کے کیس نے چکرا کر رکھ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی سپریم کورٹ نے منفرد مقدمے کی سماعت کے دوران ایک دن کی سرکاری ملازمت کی تنخواہ 14 لاکھ روپے وصول کرنے والے سابق سرکاری ملازم کی پنشن کی درخواست مسترد کر دی ہے۔بین الصوبائی رابطے کی وزارت کے گریڈ 19 […]

کراچی میں رانگ سائیڈ پر سائیکل چلانے والے کا پولیس اہلکار نے چالان کر دیا، کتنے جرمانے کی پرچی پکڑا دی؟ جانیئے اس رپورٹ میں

کراچی (پی این آئی)کراچی میں رانگ سائیڈ پر سائیکل چلانے والے کا پولیس اہلکار نے چالان کر دیا، کتنے جرمانے کی پرچی پکڑا دی؟ جانیئے اس رپورٹ میں۔ شہر قائد میں ٹریفک پولیس اہلکار نے سائیکل سوار کا چالان کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ […]

کورونا کا مریض ساری رات ایک بیڈ پر مردے کے ساتھ لیٹا رہا، بے یارومددگار لاش کو کوئی لینے کو تیار نہ تھا، مریض نے کیا کیا؟ جانیئے

مغربی بنگال (پی این آئی)کورونا کا مریض ساری رات ایک بیڈ پر مردے کے ساتھ لیٹا رہا، بے یارومددگار لاش کو کوئی لینے کو تیار نہ تھا، مریض نے کیا کیا؟ جانیئے۔بھارت میں کورونا کا مریض ساری رات مردے کے ساتھ لیٹا رہا، مریض کی […]