ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس کا پھیلاؤ ، خبردار کردیا

جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا بھر میں ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس کے پھیلاؤ سے خبردار کردیا۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس سال ڈینگی، چکن گونیا اورزیکا وائرس جیسے کیسز گزشتہ سال کے مقابلے میں دگنے ہوگئے ہیں۔ ڈبلیو […]

بچوں میں مہلک باء تیزی سے پھیلنے لگی، تشویشناک خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) کراچی میں بچوں میں ہیپاٹائٹس اے تیزی سے پھیل رہا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے نجی اسپتال کی بچوں کی ڈپارٹمنٹ کی سربراہ ڈاکٹرفائزہ جہاں نے بتایا کہ نجی اسپتال میں ہیپاٹائٹس اے کے یومیہ 4 سے 5 بچے […]

50 سال بعد نیا بلڈ گروپ دریافت کر لیا گیا

برطانیہ کے سائنسدانوں نے ایک نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے علاقے جنوبی گلوسٹر شائر میں این ایچ ایس بلڈ اینڈ ٹرانسپلانٹ (NHSBT) کے سائنسدانوں کی قیادت اور برسٹل یونیورسٹی کے تعاون سے محققین کی ایک ٹیم […]

کورونا وائرس کی نئی قسم تیزی سے پھیلنے لگی، تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)مختلف ممالک میں لوگ کورونا کی نئی قسم کا شکار ہونے لگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کی XEC نامی نئی قسم سامنے آئی ہے جو یورپی ممالک میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔ سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی […]

کانگو وائرس کے وار جاری۔۔ ایک اور مریض دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد کتنی ہوگئی؟ تشویشناک خبر آگئی

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیرعلاج کانگو وائرس کا مریض انتقال کرگیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق 23 سالہ مریض کا تعلق نواحی علاقے کچلاک سے تھا، چار روز قبل مریض میں کانگو کی تصدیق ہوئی تھی۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ […]

بیرون ملک سے واپس آنے والے پاکستانی میں خطرناک وائرس کی تشخیص ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)خلیجی ملک سے پاکستان آنے والے ایک اور مسافر میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں رواں برس منکی پاکس کا دوسرا کیس سامنے آ گیا ہے، ترجمان وزارت صحت کے مطابق خلیجی ملک سے آنے والے مسافر میں […]

کراچی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کانگو کریمین ہیمرجک فیور کے کیسز میں یک دم اضافہ سامنے آیا ہے۔ حکام کے مطابق اگست کے پہلے 2 ہفتوں میں کراچی میں کانگو کریمین ہیمرجک فیور کے 5 کیسز سامنے آئے ہیں۔اس ماہ کانگو کریمین […]

کانگو وائرس کے وار جاری، ایک اور کیس سامنے آگیا

کراچی(پی این آئی) کراچی میں رواں سال کا پہلا کانگو وائرس کیس رپورٹ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں سال کا پہلا کانگو وائرس کیس جناح اسپتال میں رپورٹ ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ کل مریض کو بخار اور ڈائریا کے سبب اسپتال لایا گیا […]

ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان

ویب ڈیسک (پی این ا ٓئی)افریقا کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینٹیشن (افریقا سی ڈی سی) نے منکی پاکس کے پھیلاؤ پر پبلک ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کردیا۔ گزشتہ ہفتے افریقا سی ڈی سی نے افریقا میں منکی پاکس (ایم پاکس) کے پھیلاؤ […]

غربت میں اضافہ، ٹی بی پھیلنے لگی

کراچی (پی این آئی)کراچی میں ٹی بی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ کنسلٹنٹ فزیشن جناح اسپتال ڈاکٹر عمر سلطان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ سے ٹی بی کے ہر 4 میں سے3 ٹیسٹ مثبت آرہے ہیں جبکہ […]

پولیو وائرس کے حوالے سے بری خبر آگئی

لاہور (پی این آئی)پنجاب سے رواں سال پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ انسداد پولیوپروگرام پنجاب کے مطابق چکوال سے تعلق رکھنے والے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور چکوال میں پولیو کا یہ پہلا کیس ہے۔انسداد پولیوپروگرام پنجاب کا کہنا ہے […]

close