کورونا کن چیزوں یا اشیاء پر ہو سکتا ہے، امریکی ماہرین نے بتا دیا

واشنگٹن(پی این آئی)کیا کورونا وائرس میرے کپڑوں، جوتوں، بال، داڑھی اور ڈاک سے موصول ہونے والے پارسل یا اخبار پر ہوسکتا ہے؟لوگوں نے یہ بھی سوال کیا کہ کیا گروسری اسٹور سے خریداری کرکے آنے کے بعد مجھے نہانے اور کپڑے بدلنے کی ضرورت ہے؟ […]

سگریٹ نوشی کرنے والے ہوشیار ہو جائیں، کورونا کا خطرہ دوسروں کے مقابلے میں ان کے لیے کتنا زیادہ ؟

بینکاک(پی این آئی)چینی ڈاکٹرز کی تحقیق کے مطابق زیادہ سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کو عمر رسیدہ لوگوں کی نسبت کوویڈ۔19 سے زیادہ خطرہ ہے۔ترک اینٹی ایڈیکشن گروپ کے سربراہ نے بھی اس بات کی تائید کرتے ہوئے ایک نجی ایجنسی کو بتایا کہ تمباکو […]

لاک ڈاون میں گھر پر کیا کھائیں؟ صحت اور کورونا سے حفاظت دونوں ضروری

کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن سے متعدد افراد کی جسمانی صحت متاثر ہو رہی ہے کیونکہ گھروں میں رہنے کی وجہ سے لوگوں کی جسمانی سرگرمیاں محدود ہو کر رہ گئی ہیں۔ان حالات میں متعدد لوگوں کی جانب سے موٹاپے میں اضافے کی شکایات […]

پاکستانی ماہرین کی تیار کردہ کورونا کی دوا کارگر بھی، سستی بھی، پوری دنیا میں دھوم مچ گئی

کراچی(پی این آئی)گزشتہ روز ترجمان ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائسنز نے دعویٰ کیا تھا کہ یونیورسٹی کورونا وائرس کے علاج کے لیے گلوبیولن تیار کرکے دنیا پر سبقت لے گئی ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا کے صحتیاب مریضوں کے […]

کورونا کی وباء دماغی صحت پر اثر چھوڑ جائے گی، ماہرین کی رائے، تشویش انگیز خبر

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جب سے متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن لگایا ہے اس وقت سے ہی زیادہ تر لوگ کہیں نہ کہیں ڈپریشن اور بے چینی کا شکار ہیں۔اس صورتحال میں بے چینی اور ڈپریشن کی […]

وٹامن سی کی گولیاں بازار سے ناپید ہونے لگیں،کیا واقعی کورونا وائرس سے بچنے میں ’وٹامن سی‘مددگا ر ہے؟ماہرصحت نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)بیماریوں سے قدرتی طور پر لڑنے کی جو صلاحیت ہمارے جسم میں موجود ہے۔ قوت مدافعت کہلاتی ہے۔ اج کل ہر طرف یہی بحث چل رہی ہے کہ آخر قوت مدافعت کو کیسے بڑھائیں۔ چلیں کرونا نے کم از کم لوگوں کو […]

سورج کی شعائیں کورونا وائرس کیخلاف لڑنے میں مددگار۔۔ دھوپ میں کچھ دیر بیٹھنے سے کورونا ختم ہو جائیگا، ماہرین کا دعویٰ

برطانیہ (پی این آئی) برطانوی ماہر کا کہنا ہے کہ سورج کی شعاعیں کورونا وائرس کے خاتمے میں مدد گار ہوسکتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس پر دنیا بھر میں مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔آئے روز سائنسدانوں کی طرف سے کورونا وائرس […]

کوروناوائرس غیرجاندار،دنیا بھرکو ہلا کر رکھ دینے والے وائرس سے متعلق اہم انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھرکو ہلا کر رکھ دینے والے کورونا وائرس سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ یہ وائرس جاندار نہیں ہے اس لیے اسے ختم کرنے کے لیے انسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق چین کے شہر ووہان […]

مہلک کورونا وائرس صرف چھینک اور کھانسی سے ہی نہیں بلکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماہرین نے خبردار کر دیا

ایک نئی تحقیق کے ذریعے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مہلک کورونا وائرس صرف چھینک اور کھانسی سے ہی نہیں بلکہ سانس لینے اور بات چیت کرنے سے بھی پھیل سکتا ہے۔اس حوالے سے آگاہ کرنے کے لیے امریکا کی نیشنل اکیڈمی آف سائنس […]

لاک ڈاؤن،گھروں میں محدود افراد دماغی تناؤ کا شکارکورونا فوبیا سے ڈپریشن اور خوف میں اضافہ

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث گھروں میں محدود افراد دماغی تناؤ کا شکار ہورہے ہیں ایسے میں ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ وائرس پر قابو پانے کیلئے ذہنی صحت اچھی رکھنا ضروری ہے۔ ماہر نفسیات پروفیسر ڈاکٹر ایم ایچ مبشر نے کہا کہ […]

کورونا وائرس کیخلاف لڑنے میں مدد دینے والی سب سے موثر دوا کونسی ہے؟دنیا بھر کے 6000سے زائد ڈاکٹرزکی اکثریت نے تحقیق اور تجربات کے بعد فیصلہ سنا دیا

لندن(پی این آئی) دو ہفتے قبل صدر ٹرمپ نے ملیریا کی دوا ’ہائیڈروکسی کلوروکوئین‘ کو کورونا وائرس کا علاج قرار دیا تو دنیا میں ان کے متعلق بہت کچھ کہا گیا لیکن اب دنیا کے ہزاروںڈاکٹروں نے صدر ٹرمپ کے اس دعوے کی تصدیق کر […]

close