کس بلڈ گروپ کے حامل افراد میں کورونا وائرس سب سے زیادہ پایا جاتا ہے؟سائنسدانوں کی نئی تہلکہ خیز تحقیق

نیویارک(پی این آئی)سائنسدانوں نے مختلف تحقیقات کی طرح اس بات پر بھی تحقیق کی ہے کہ موذی کورونا وائرس کون سے بلڈ گروپ کے افراد کو تیزی سے شکار بنا رہا ہے۔ بائیو ٹیکنالوجی کی ٹیسٹنگ کمپنی ’23 اینڈ می‘ کی ایک تحقیق میں یہ […]

جڑی بوٹی سنا مکی سے کورونا کے مریضوں کا کامیاب علاج؟ماہرین نے تحقیق کے بعد کچھ اور ہی کہہ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ چند روز سے کورونا وائرس کے علاج کے لیے سوشل میڈیا پر ایک جڑی بوٹی سنا مکی کی افادیت بتائی جارہی ہے لیکن اب ماہرین طب نے اس کی تردید کی ہے۔طبی ماہرین کے مطابق سنا مکی ایک عام جڑی بوٹی […]

کیا ایک بارصحتیاب ہونے کے بعددوبارہ کورونا وائرس کا شکار ہو سکتے ہیں؟ماہرین نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کیا آپ کو صحت یاب ہونے کے بعد دوبارہ بھی کورونا وائرس نشانہ بنا سکتا ہے؟ کچھ مریض دوسروں کے مقابلے میں زیادہ بیمار کیوں ہیں؟ کیا یہ مرض ہر سردی میں واپس آئے گا؟ کیا ویکسین کارگر ثابت ہو گی؟ کیا […]

کورونا وائرس سے بچوں میں کونسی خطرناک بیمار ی جنم لے رہی ہے؟والدین کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہو گئی

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس سے بچوں میں کونسی خطرناک بیمار ی جنم لے رہی ہے؟والدین کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہو گئی…. دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس سےبچوں میں دل کے امراض جنم لینے کا انکشاف ہوا ہے۔اس ضمن میں ماہرِ امراضِ قلب […]

کورونا وائرس کس طرح خاموشی سے اپنا شکار بنا لیتا ہے؟ سائنسدانوں کی نئی تحقیق میں اہم انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)کووڈ 19 کا باعث بننے والے نئے نوول کورونا وائرس کی ایک سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ وہ اپنے بیشتر شکاروں کو اپنی موجودگی کا احساس نہیں ہونے دیتا اور کسی قسم کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں، مگر پھر بھی […]

گنجے مردوں کو کورونا وائرس کا شکار ہونے کا خطرہ کیوں زیادہ ہو تا ہے؟نئی تحقیق میں حیرا ن کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)ایک تازہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گنجے مردوں میں کورونا سے متاثر ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔محققین نے مشورہ دیا ہے کہ گنج پن کو ہائی رسک عنصر سمجھا جانا چاہیے، انہوں نے یہ بات امریکا میں کورونا […]

کورونا وائرس کی علامات کیا ہیں اور اس وائرس کو کیسے مارا جا سکتا ہے؟عالمی ادارہ صحت نے تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے اور اب تک مصدقہ متاثرین کی تعداد 64 لاکھ کے قریب اور ہلاکتوں کی تعداد تین لاکھ 80 ہزار سے زیادہ ہے۔ پکستان پر نظر ڈالیں تو وہاں کورونا سے متاثر ہونے والے […]

کورونا وائرس نوجوانوں کیلئے خطرناک قرار، کس چیز کا خطرہ بڑھ جاتا ہے؟ماہرین کی نئی تحقیق میں انکشاف

اسلاما ٓباد(پی این آئی)نوجوان اور صحت افراد جن میں فالج کا خطرہ بڑھانے والے عناصر موجود نہیں ہوتے، نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے نتیجے میں اس کا شکار ہوسکتے ہیں چاہے وبائی مرض کی علامات ظاہر نہ بھی ہو۔یہ […]

کونسے بلڈ گروپ کے حامل لوگوں میں کورونا وائرس ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے؟ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)نئے نوول کورونا وائرس کی دنیا میں پھیلنے کی رفتار سائنسدانوں کی توقعات سے بھی زیادہ ہے اور وہ اس بارے میں مسلسل جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ ایسے کونسے عناصر ہیں جو اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی […]

سائنسدانوں نے ’بروفن ‘سے کورونا وائرس کا علاج کرنے کی آزمائش شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا

لندن (پی این آئی)سائنسدانوں نے ’بروفن ‘سے کورونا وائرس کا علاج کرنے کی آزمائش شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا…سائنسدانوں کا درد دور کرنے والی دوا ”بروفن” کو کورونا کے علاج کیلئے آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بروفن کورونا وائرس کا […]

تین فٹ کا فاصلہ برقرار رکھ کر کورونا وائرس منتقل ہونے کا خطرہ کتنا کم ہو جاتا ہے؟ماہرین کی نئی تحقیق آگئی

اوٹاوا(پی این آئی) تین فٹ کا فاصلہ برقرار رکھ کر کورونا وائرس منتقل ہونے کا خطرہ کتنا کم ہو جاتا ہے؟ماہرین کی نئی تحقیق آگئی …. کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ماہرین کی طرف سے دو میٹر کا فاصلہ رکھنے کی تاکید کی جا […]

close