ٹی بیگز کی چائے پینے والوں کے لیے اہم خبر، خبردار کر دیا

اگر آپ بھی ٹی بیگز والی چائے پیتے ہیں تو آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ اس میں موجود مائیکرو پلاسٹ کینسر کا سبب بن سکتے ہیں۔ اس حوالے سے بارسلونا یونیورسٹی اسپین کی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔تحقیق میں تجارتی طور پر […]

روزانہ مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانے کے ایسے فوائد کہ آ پ حیران رہ جائیں گے

مچھلی کا تیل سب سے زیادہ استعمال ہونے والا غذائی سپلیمنٹ ہے۔ مچھلی کے تیل میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے اور یہ فیٹی ایسڈز صحت کے لیے بہت اہم سمجھے جاتے ہیں۔اب اس کے روزانہ استعمال کا ایک بہترین […]

اسمارٹ واچز، فٹنس بینڈز استعمال کرنیوالوں کیلئے بُری خبر

اسلام آباد (پی این آئی)اے سی ایس کے ماحولیاتی سائنس اور ٹیکنالوجی کے خطوط میں شائع ہونے والی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اسمارٹ واچز اور فٹنس بینڈز میں ‘فار ایور کیمیکلز’ موجود ہوتے ہیں، جو انسانی جلد کے لیے نقصان دہ ثابت […]

روزمرہ استعمال ہونیوالی ایسی گولی جوآپ کے لیے انتہائی خطرناک ہے، تہلکہ خیز انکشاف

پاکستان میں عام طور پر استعمال کی جانے والی ایک دوا کے ممکنہ مہلک ضمنی اثرات کا انکشاف ہوا ہے۔ پیراسیٹامول، جو کہ زیادہ تر گھروں میں ایک ضروری دوا کے طور پر موجود ہوتی ہے اور سردرد یا معمولی بیماری کی صورت میں استعمال […]

پر اسرار بیماری سے سینکڑوں افراد ہلاک

افریقی ملک ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے جنوب مغربی صوبے میں نومبر کے دوران ایک نامعلوم بیماری نے 143 افراد کی جان لے لی۔ خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق متاثرہ افراد کو فلو جیسی علامات تھیں، جن میں شدید بخار اور سر درد شامل تھے۔ […]

مریضوں کی بڑی مشکل آسان ہو گئی

اسلام آباد : امپورٹڈ ادویات استعمال کرنے والے مریضوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی، پورٹل پر شہری رہنمائی حاصل کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈریپ نے امپورٹڈ ادویات، طبی آلات بارے خصوصی پورٹل متعارف کرا دیا، امپورٹڈ ادویات، طبی آلات بارے پورٹل ڈریپ ویب سائٹ […]

خبردار!یہ دوا بالکل بھی نہ خریدیں، ورنہ ۔۔۔!!!

اسلام آباد : ڈریپ نے ذیابطیس اور جان بچانے والی 8 ادویات پر پابندی عائد کردی، جعلی ادویات کا معیار، افادیت غیر واضح ،علاج متاثر ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخوا میں کریک ڈاون جاری ہے، کریک ڈاؤن […]

قرنیہ عطیہ کرنے کی مہم کی ضرورت ہے، لاکھوں افراد قرنیہ ٹرانسپلانٹ کے منتظر ہیں، صدر الشفاء ٹرسٹ آئی ہاسپٹل

راولپنڈی (پی این آئی) الشفاء ٹرسٹ آئی ہاسپٹل کے صدر میجر جنرل (ر) رحمت خان نے کہا ہے کہ ملک میں لاکھوں افراد قرنیہ ٹرانسپلانٹ کے منتظر ہیں جنھیں بینائی لوٹانے کا معاشرے کا کارآمد شہری بنانے کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں حکومت کو […]

نشتر اسپتال میں مریضوں میں ایڈز پھیلنے کی وجہ اصل سامنے آگئی،جانیں

ملتان کے نشتر اسپتال کے مریضوں میں ایڈز پھیلنے کی بڑی وجہ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق اسپتال کے ترجمان نے اس حوالے سے بتایا کہ ڈائیلیسز یونٹ میں موجود ایک مریض سے ایڈز وائرس پھیلا۔ انہوں نے بتایا کہ ڈائیلیسز یونٹ میں 240 مریض […]

وہ چیز جو روزانہ کھانےکی عادت بنالینے سے آپ بینائی کے مسائل سے بچ جائیں گے

پستے صرف دیکھنے میں خوبصورت نہیں ہوتے بلکہ ان کا ذائقہ بھی بہترین ہوتا ہے۔ اگر آپ ان کو روز کھانا عادت بنالیں تو عمر میں اضافے کے ساتھ بینائی کو پہنچنے والے نقصان سے بچنے میں مدد مل سکتی ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے […]

close