کمر درد پر تحقیق کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ پیدل چلنے والے افراد کو کمر درد سے نسبتاً جلد آرام ملتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، آسٹریلیا کی مک کواری یونیورسٹی کے ماہرین نے کمر درد پر کی جانے والی ایک […]
اضافی وزن کم کرنا اس لیے اہم ہے کیونکہ یہ دل کی بیماری، ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر جیسی دائمی بیماریوں کے خطرے کو کم کرتا ہے۔ اگر آپ وزن کم کرنے کے خواہشمند ہیں تو بہتر نیند لینا بھی ضروری ہے، کیونکہ معیاری نیند […]
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چکن گونیا وائرس کے ایک ممکنہ عالمی پھیلاؤ سے متعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ وائرس ایک بڑی وبا کی صورت اختیار کر سکتا ہے۔ چکن گونیا ایک ایسا وائرس ہے جو مچھر […]
اگر آپ دن میں کئی بار گوشت یا انڈے صرف اس لیے کھاتے ہیں کہ پروٹین صحت کے لیے مفید ہے، تو ذرا رکیں۔ ایک حالیہ تحقیق سے پتا چلا ہے کہ ضرورت سے زیادہ پروٹین کا استعمال دل کی صحت کے لیے نقصان دہ […]
اچار ایک ایسی غذا ہے جو ہر دیسی شوق سے کھاتا ہے۔ کھٹا میٹھا اچار کھانے کی رونق بڑھاتا ہے اور یہ زیادہ تر چاول یا روٹی کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔ اچار ڈالنے کی روایت برصغیر میں قدیم زمانے سے چلی آرہی ہے۔ آج […]
وفاقی حکومت نے پاکستان میں 35 جدید اور مؤثر ادویات متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جن کی رجسٹریشن اور قیمتوں کا تعین گزشتہ دو سال سے زیر التوا تھا۔ سما ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، ذرائع کا کہنا ہے کہ ان ادویات کی […]
(14جولائی)۔۔2025 الشفاء ٹرسٹ نے گلگت بلتستان میں معذور افراد کی فلاح کیلئے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم انڈیپنڈنٹ لیونگ سینٹر (آئی ایل سی )سے مل کر ضرورتمند افراد کو آنکھوں کے مفت علاج کی سہولت کا سلسلہ وسیع کر دیا ہے۔ اس سلسلہ میں […]
اسلام آباد: ڈائریکٹوریٹ آف ملیریا کنٹرول پاکستان نے ملک کے پہلے G6PD پائلٹ منصوبے کے کامیاب نتائج جاری کر دیے ہیں۔ یہ منصوبہ ڈائریکٹوریٹ اور بین الاقوامی ادارے “میڈیسنز فار ملیریا وینچر” کے اشتراک سے ملک کے 9 ملیریا سے متاثرہ اضلاع میں مکمل کیا […]
پچھلی ایک دہائی سے6 سے 12 سال کی عمر کے بچوں میں نزدیک بینی (میوپیا) کے مسئلے کی تشخیص میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کی اہم وجہ یہ ہے کہ اکثر بچے اسکول کی تعلیم چھ سال کی عمر میں شروع کرتے ہیں، جب […]
اسٹیل کے برتن روزمرہ کھانوں کے لیے مفید ہوتے ہیں، مگر چند کھانے ایسے ہیں جنہیں ان برتنوں میں محفوظ رکھنا نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ اچار، دہی، لیموں یا آمچور والی ڈشز، ٹماٹر پر مبنی سالن اور کٹے ہوئے پھل اگر اسٹیل کے […]
دنیا بھر میں نوجوان نسل میں دل کے امراض تیزی سے پھیلتے جا رہے ہیں اور ماہرین صحت اس رجحان کو ایک سنگین عالمی خطرہ قرار دے رہے ہیں۔ دل کے مسائل اب صرف معمر افراد تک محدود نہیں رہے بلکہ 25 سے 40 سال […]