کورونا وائرس کی نئی قسم کتنی خطرناک ہے اور اس کا تکنیکی نام کیا رکھا گیا؟ عالمی ادارہ صحت نے تفصیلات جاری کردیں

لندن(پی این آئی)ورلڈ ہیلتھ اورگنائزیشن نے کورونا کی نئی قسم کو باعث تشویش قرار دے دیا، نئی قسم کو اومیکرون کا نام دیا گیا ہے اور اس کا تکنیکی نام بی ڈاٹ ون ڈاٹ ون فائیو ٹو نائن ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق نئی قسم […]

نیا کرونا وائرس15سیکنڈ میں ایک سے دوسرے شخص میں منتقل ،جسم کے کس حصے کو مکمل ختم کردیتا ہے؟پاکستانیوں کو خبردار کردیا گیا

لاہور،نیو یارک (آن لائن ، این این آئی) لاہور کے ماہر طب ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ میں پائی گئی کرونا کی نئی قسم انسانی زندگی کے لئے انتہائی خطرناک ہے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر جاوید اکرم […]

کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کتنے سیکنڈز میں ایک سے دوسرے شخص میں منتقل ہو جاتی ہے؟ پاکستانی ڈاکٹر کا خوفناک انکشاف

لاہور (پی این آئی) پروفیسر جاوید اکرم کے مطابق کورونا وائرس کی نئی قسم 15 سیکنڈ میں ایک شخص سے دوسرے شخص میں منتقل ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر جاوید اکرم نے کورونا کی نئی قسم “اومیکرون” […]

کورونا کی نئی قسم کے خلاف ویکسین کتنے دن میں تیار کرلی جائے گی؟ بڑی خبر آگئی

نیو یارک (پی این آئی) کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد پوری دنیا میں تشویش پیدا ہوگئی ہے۔ کورونا کی یہ انتہائی خطرناک قسم پہلے سے موجود ویکسینز کو غیر موثر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جس کے باعث […]

آئرن کی کمی کسی بھی عمر کے افراد کو متاثر کرسکتی ہے،” مارٹن ڈاؤ مارکر” نے پاکستان میں آئرن کی کمی کا دن منایا

کراچی (پی این آئی) آئرن کا شمار انسانی جسم کے درست کام کرنے کے لیے اہم معدنیات (Minerals) میں ہوتا ہے اور اس کی کمی کسی بھی عمر کے لوگوں کی صحت کو متاثر کر سکتی ہے۔ اس اہم مسئلے کے حوالے سے آگاہی بڑہانے […]

کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آگئی، ماہرین نے کام شروع کر دیا

جوہانسبرگ (پی این آئی)کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آگئی، ماہرین نے کام شروع کر دیا۔۔ جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم سامنے آگئی، یہ قسم زیادہ تیزی کے ساتھ نہیں پھیلتی۔کورونا کی نئی قسم کے حوالے سے ماہرین نے کام […]

والدین ہوشیار، خبردار، لاہور میں فضائی آلودگی سے بچوں میں بیماریاں جنم لینے لگیں

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی میں اضافے سے بچے بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ لاہور شہر میں اسموگ کی وجہ سے بچوں میں دمہ، الرجی، سانس، آنکھوں کی بیماریوں اور نمونیے کی شکایت بڑھ گئی۔ ماہرین کا کہنا ہے […]

کورونا ویکسین کے بعد کورونا وائرس کے علاج کیلئے گولی تیار کر لی گئی

اسلام آبادد(پی این آئی)کورونا ویکسین کے بعد کورونا وائرس کے علاج کیلئے گولی تیار کر لی گئی۔۔۔ عالمی وبا کورونا کےخلاف موت کے خطرے کو 90 فیصد کم کرنے والی گولی پیکسلووڈ کے استعمال کے لیے اقدامات میں تیزی آگئی ہے۔دوا ساز امریکی کمپنی فائرز […]

پاکستان میں سالانہ کتنے ارب روپے موٹاپے پر خرچ ہوتے ہیں؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن نے موٹاپے سے متعلق رپورٹ جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ ملک میں سالانہ 428 ارب روپے موٹاپے سے متعلق بیماریوں پر خرچ کیئے جاتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں روزانہ 2200 افراد غیر […]

کورونا کو شکست دینے والے افراد میں اینٹی باڈیز کب تک برقرار رہتی ہیں؟ ماہرین نے آگاہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کی وبا کو اب 2 سال مکمل ہورہے ہیں مگر اب بھی اس بیماری کے بارے میں کافی کچھ معلوم نہیں ہوسکا اور مریضوں میں بننے والی اینٹی باڈیز کے حوالے سے بھی کافی کچھ جاننا باقی ہے۔جیسے ابھی تک […]

close