پاکستان میں پولیو وائرس ایک بار پھر سر اُٹھانے لگا ،تشویشناک خبر

کراچی (پی این آئی)کراچی کے ضلع جنوبی اور میرپور خاص کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ حکام کے مطابق اپریل میں ملک بھر کے 10 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔حکام نے بتایا کہ کراچی کے […]

ڈریپ کا جان بچانے والی ادویات کی قلت سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے زندگی بچانے والی ادویات کی قلت کی تحقیقات کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان میں زندگی بچانے والی اہم ادویات کی قلت پیدا ہوگئی ہے، جس کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، سی ای او […]

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وبا تیزی سے پھیلنے لگی

اسلام آباد(پی این آئی)جنوبی پنجاب میں بچوں میں خسرے کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی۔ جنوبی پنجاب میں خسرہ سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔چلڈرن اسپتال کے مطابق اسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹے میں خسرہ کے 13 نئے کیسز رپورٹ […]

آئس کریم کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری

ویب ڈیسک(پی این آئی)آئس کریم کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری آگئی، اب آپ بے فکر ہوکر آئس کریم کھا سکتے ہیں، کیونکہ یہ اتنی نقصان دہ نہیں جتنی توقع کی جاتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ […]

ایک اور خطرناک وائرس کا انسانوں میں پھیلاؤ کا خدشہ بڑھ گیا ، عالمی ادارہ صحت نےخبردار کر دیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ایچ 5 این 1 برڈ فلو کے پھیلاؤ پر تشویش ظاہر کی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق یہ وائرس 2020 کے شروع میں پھیلنا شروع ہوا جس کے نتیجے میں کروڑوں مرغیوں کی […]

کورونا کے بعد ایک اور مہلک وائرس پھیلنے کا خدشہ سر اٹھانے لگا

لندن(پی این آئی ) جانوروں کے تحفظ اور صحت سے متعلق کام کرنے والے عالمی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ چین میں جانوروں کے متعدد فارمز سے جانوروں سے انسانوں کو متاثر کرنے والے خطرناک وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے برطانوی نشریاتی ادارے کے […]

روزانہ کتنی بار منہ دھونا چاہیے؟ ماہر جلد نے مشورہ دیدیا

لندن (پی این آئی) منہ دھونا ہمارے روزمرہ معمول کا لازمی حصہ ہے، لیکن ہم نے کبھی اس بات پر غور نہیں کیا کہ روزانہ کتنی بار منہ دھونا چاہیے۔ یہ سوال اس لئے اہم ہے کہ بار بار منہ دھونا ہماری توقع کے برعکس […]

کتنے فیصد پاکستانیوں نے رمضان المبارک میں اپنا وزن کم کر لیا؟ رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)56 فیصد پاکستانی رمضان المبارک میں وزن کم کرنے میں کامیاب ہوگئے۔   عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کر دیا ہے۔سروے کے مطابق 56 فیصد پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ روزوں کی وجہ […]

موٹاپا کم کرنے کا انتہائی آسان نسخہ

نیویارک(پی این آئی) موٹاپا کم کرنے کی بات ہو تو ڈائٹنگ اور ورزش وغیرہ کو اہم عوامل خیال کیا جاتا ہے تاہم یونیورسٹی آف آکسفورڈ کے ماہرین نے اس حوالے سے ایک اور ایسی چیز کی اہمیت اجاگر کی ہے کہ سن کر یقین کرنا […]

نیند انسان کی یادداشت پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟ ماہرین نے بتا دیا

نیویارک(پی این آئی) نیند ہماری مجموعی صحت کی بہتری میں کلیدی کردار کی حامل ہے۔ اگر کسی شخص کو نیند ٹھیک سے نہ آتی ہو تو اس کے منفی اثرات اس کی مجموعی ذہنی و جسمانی صحت پر مرتب ہوتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے […]

رات کو فون زیاد ہ استعمال کرنیوالوں میں کونسا خطرہ بڑھ جاتا ہے؟ ماہرین کی تحقیق آگئی

لندن(پی این آئی) فون زیادہ استعمال کرنے کے بے شمار نقصانات سائنسی تحقیقات میں سامنے آ چکے ہیں اور اب رات کو فون استعمال کرنے والوں کو سائنسدانوں نے موٹاپے کے حوالے سے متنبہ کر دیا ہے۔ برسٹل میڈیکل سکول،یونیورسٹی آف برسٹل کے ماہرین نے […]

close