چیئرمین ایچ ای سی، خیبر پختونخواہ کے صوبائی وزیر خزانہ کی ملاقات، خیبر پختونخواہ کی سرکاری جامعات کو درپیش مالی مشکلات کو حل کیا جائے گا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت خیبر پختونخواہ اور ہایئر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ، پاکستان نے جامعات کو درپیش پنشن سے متعلقہ مسائل کے ممکنہ حل کے لیے معاونت فراہم کرنے کے لیے جون 2020سے قبل پلان ترتیب دینے اور اس پر عملدرآمد […]

پنجاب یونیورسٹی میں آل پاکستان ہم نصابی مقابلہ جات کی تقریب تقسیم انعامات

لاہور (پی این آئی) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اخترنے کہا ہے کہ ہم نصابی سرگرمیاں طلباؤ طالبات کی صلاحیتوں میں نکھار اور اعتماد کی بحالی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ وہ پنجاب یونیورسٹی، ہائر ایجوکیشن کمیشن، نیب اور دی ایجوکیشنسٹ کے […]

پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس، دوسرا کانووکیشن 13 مارچ کو ہو گا

جہلم(طارق مجید کھوکھر)پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں دوسرےکانووکیشن کا انعقاد 13 مارچ کو ہو گا۔،تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری ہوں گے۔ تقریب میں کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کو اسناد دی جائیں گی جبکہ پروگرام کی صدارت […]

پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق، گیارہویں پوسٹ گریجو یٹ سٹوڈنٹس کانفرنس

لاہور (پی این آئی) سابق وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا ہے کہ قوموں کو ترقی یافتہ بنانے والے عوامل پر محققین کو کام کرنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق کے […]

پنجاب یونیورسٹی شعبہ جینڈر سٹڈیز کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن پر سیمینار

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق اعجاز عالم آگسٹن نے کہا ہے کہ بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے مائنڈ سیٹ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی شعبہ جینڈر سٹڈیز کے زیر اہتمام وزارت انسانی حقوق پنجاب […]

پنجاب یونیورسٹی میں ’زیر آسمان‘ کی تقریب رونمائی

لاہور (پی این آئی)پنجاب یونیورسٹی میں سابق وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور نامور ماہر تعلیم ڈاکٹر شاہد صدیقی کی کتاب’زیر آسمان‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد الرازی ہال میں کیا گیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر پنجا ب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر، […]

پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سویلیٹی اینڈ انٹیگریٹی کا افتتاحی سیشن

لاہور (پی این آئی) ایگزیکٹیو ڈائریکٹر (اعزازی) اخوت ڈاکٹر محمد امجد ثاقب نے کہا ہے کہ گفتار اور کردار میں ہم آہنگی کے بغیر لیڈرشپ پیدا نہیں ہوتی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سویلیٹی اینڈ انٹیگریٹی کے افتتاحی سیشن سے […]

پنجاب یونیورسٹی، ادارہ تعلیم و تحقیق کا پہلا کانووکیشن

لاہور(پی این آئی)ادارہ تعلیم و تحقیق، جامعہ پنجاب لاہور کے اوّلین جلسہ عطائے اسناد کا انعقاد فیصل آڈیٹوریم، جامعہ پنجاب، میں کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی پروفیسر ڈاکٹر نیاز اختر ریئس جامعہ پنجاب تھے۔ دیگر مہمانان گرامی میں پروفیسر ڈاکٹر سلیم مظہر پرووائس چانسلر […]

ہائر ایجوکیشن کمیشن، وائس چانسلرز کمیٹی میں جامعات کے مالی، تعلیمی، انتظامی مسائل پر غور

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ اعلٰی تعلیم کے معیار کی بہتری کے لئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے کہ جامعات سے فارغ التحصیل ہونے والے طلباء مارکیٹ کی ملازمت کی […]

پنجاب یونیورسٹی کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے زیر اہتمام ورکشاپ

لاہور (پی این آئی)پنجاب یونیورسٹی کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے زیر اہتمام ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کی بحالی کیلئے خصوصی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن پروفیسر ڈاکٹر عابد حسین چوہدری، ڈین فیکلٹی آف اکنامکس اینڈ مینجمنٹ […]

پنجاب یونیورسٹی ،خواتین کاعالمی دن،’آواز، پسند اورتحفظ ‘کے موضوع پر خصوصی ڈائیلاگ

لاہور (پی این آئی) بیگم گورنر پروین سرور نے کہا ہے کہ یکساں بنیادی حقوق کی پاسداری کا مقصد عورت کی عزت نفس اور مرد کی جرات کو متزلزل کرنا نہیں۔انہوں نے کہا کہ صنفی امتیاز کے بغیر کسی کو حق دینا ہی اصل انسانیت […]

close