لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے پرائیویٹ امیدواروں کیلئے ایم اے /ایم ا یس سی اور ایسو سی ایٹ ڈگری ان کامرس پارٹ ون سالانہ امتحان2020ء کیلئے ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 22جون 2020تک توسیع کر دی ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی) عالمی یونیورسٹیوں کی رینکنگ کے بین الاقوامی ادارے کیو ایس نے یونیورسٹیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ نئی رینکنگ کے اعداد و شمار کے مطابق پنجاب یونیورسٹی نے دو سالوں میں گیارہ فیصد بہتری حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات […]
اسلام آباد (پی این آئی) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد نے آئندہ تعلیمی سمسٹر کے لیے داخلہ پالیسی تیار کر لی ہے جس کے تحت 9 فیکلٹیز کے 115 ڈگری پروگراموں میں طلباء کو اوپن میرٹ کی بنیاد پر داخلے دیے جائیں گے ۔ […]
لاہور (04جون،جمعرات)پنجاب یونیورسٹی سینیٹ کا354 واں اجلاس:بین الاقوامی اساتذہ اور طلباء کو پنجاب کی یونیورسٹیوں میں لائیں گے، وزیر راجہ یاسر ہمایوں۔صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے کہا ہے کہ پنجاب کی جامعات میں بین الاقوامی اساتذہ اور طلباء کو لائیں […]
اہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی چائلڈ ویلفئیر سنٹر نے خصوصی بچوں کے لئے آن لائن کلاسز اور ٹریننگ پروگرام کا آغاز کر دیا۔ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد نے کرونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال میں خصوصی بچوں کے لئے […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب یونیورسٹی چائلڈ ویلفئیر سنٹر ،خصوصی بچوں کے لئے آن لائن تعلیم و تربیت کا آغاز ؕ۔ پنجاب یونیورسٹی چائلڈ ویلفئیر سنٹر نے خصوصی بچوں کے لئے آن لائن کلاسز اور ٹریننگ پروگرام کا آغاز کر دیا۔ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر […]
اسلام آباد (پی این آئی) قائد اعظم یونیورسٹی کورونا وائرس کی وبا کے دوران سمسٹر بہار 2020کیلئے امتحانی طریقہ کار اور پالیسی تشکیل دینے والی پہلی جامعہ بن گئی، سمسٹر امتحانات میں اسائنمنٹ، ٹرمینل امتحانات، آن لائن پریذنٹیشن، کوئز اور حاضری کا تناسب (وٹیج) 30 […]
اسلام آباد(پی این آئی )انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی یکم جون، سوموار سے آن لائن تدریس کا آغاز کرے گی، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی یکم جون ( سوموار )سے آن لائن کلاسز کا آغاز کرے گی۔ آن لائن کلاسز کے ذریعے طلباء و طالبات سمسٹر بہار کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی پی ایف پی پروگرام کے 41اسکالرز نیشنل اکیڈیمی آف ہائیر ایجوکیشن کے افتتاحی تربیتی کورس سے فارغ التحصیل۔انٹیرم پلیسمنٹ آف فریش پی ایچ ڈیز پروگرام کے 41اسکالرز پر مشتمل پہلابیچ چار ہفتوں پر مبنی نیشنل اکیڈیمی آف ہائیر ایجوکیشن […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب بھر کےہزاروں کالج ٹیچرز انٹرن نے کنٹریکٹ میں توسیع کا مطالبہ کردیا ہے۔ صوبہ بھر میں 4000 کالج ٹیچرز انٹرنز کو سات ماہ کیلئے بھرتی کیا گیا تھا۔ کالج ٹیچرز انٹرن نے وزیر اعلی پنجاب اور وزیر اعظم سے موجودہ صورت […]
کراچی (پی این آئی) آغا خان یونیورسٹی نے گھر بیٹھے کورونا کی علامات کو جانچنے کے لیے ’کورونا چیک‘ ایپلی کیشن لانچ کر دی۔ آغا خان یونیورسٹی کے مطابق اس ایپ میں آرٹیفیشل انٹلیجنس سے لیس انٹراایکٹو چیٹ بوٹ شامل ہے جو صارفین کو کورونا […]