لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی سینیٹ نے فیکلٹیوں کی ری سٹرکچرنگ اور نئی فیکلٹیوں، سنٹرز اور شعبہ جات کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ اس سلسلے میں سینیٹ کے 150 شرکاء میں سے 145 شرکاء نے نئی فیکلٹیوں کی ری سٹرکچرنگ، سنٹرز اور […]
راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ 2020 کے نتائج کا اعلان کر دیا، راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے اسپیشل امتحانات کوویڈ 19 انٹرمیڈیٹ 2020 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ترجمان تعلیمی بورڈ کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے اسپیشل امتحانات میں12ہزار 371 امیدواروں نے داخلہ بھجوایا، جس میں سے […]
لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں بلوچستان کے وزیر خزانہ ظہور احمد بلیدی اور وزیر صنعت حاجی محمد خان طور اتمن خیل کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ وفد نے بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے مثالی […]
فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد کے ایک کالج میں طالبات کے پنجابی زبان کے استعمال پرپابندی لگادی گئی۔گورنمنٹ کالج برائے خواتین گلستان کالونی کا ایک نوٹس سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں طالبات کو پنجابی زبان کے استعمال سے منع کیا گیا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سٹینفورڈ یونیورسٹی کیلفورنیا نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے چھ اساتذہ کو دنیا کے بہترین دو فیصدمحققین میں شامل کرلیا ہے۔ ان چھ اساتذہ میں سے پانچ کا تعلق جامعہ کے شعبہ ریاضی و شماریات سے ہے جن میں ڈاکٹر […]
لاہور (پی این آئی)طلبہ و طالبات اور والدین کے لئے بڑی خبر، تعلیمی اداروں میں امتحانات کا شیڈول تبدیل کرنے کا حکومتی منصوبہ، تفصیل جانیئے، لاہور سمیت پنجاب کے لاکھوں طلبہ کیلئے بڑی خبر، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کا امتحانی شیڈول تبدیل کرنے کیلئے ورکنگ پیپر […]
لاہور(آئی این پی ) لاہور میں واقع کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے پانچ طلبا و طالبات میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس مجموعی طور پر ساڑھے4 ہزار طالب علم […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی نے رملہ خان دختر محمد یوسف خان کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ان کے’قرآ ن حکیم کے مسائل تصوف کے استنباط میں امام غزالی اور مولانا اشرف علی تھانوی کے مناہج واسالیب۔۔۔تحقیقی جائزہ‘ کے موضوع پر،طارق محمود ولدمحمد صدیق […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹرھذال حمود العتیبی نے وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود سے ملاقات کی جس میں فاصلاتی تعلیم کے فروغ، اعلی معیاری تعلیم کی فراہمی اور معاشرے کی تشکیل میں جامعات کے کردار […]
اسلام آباد (پی این آئی) ریکٹر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یاسین زئی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامو فوبیا جیسے عفریت سے نمٹنے کے لیے جامع حکمت عملی کی اشد ضرورت ہے، مغرب میں اسلام کے خلاف منفی پروپیگنڈا کے […]
لاہور (پی این آئی)وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد اختر نے پنجاب یونیورسٹی کے طلباؤ طالبات، اساتذہ اور ملازمین کی سہولت کیلئے مولاناشوکت علی روڈ، نیو کیمپس پر تعمیر ہونے والے نئے گیٹ کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پرپرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیم مظہر، چیف انجینئر […]