اسلام آباد (پی این آئی) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کے ایک سو سے زائد پروگراموں میں آن لائن داخلے جاری ہیں، طلبہ و طالبات 24 دسمبر تک آن لائن داخلہ فارم جمع کرا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق طلبا وطالبات سوشل […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی نے محمد اکرم ریاض ولد محمد ریاض کواپلائیڈ سائیکالوجی کے مضمون میں ان کے’پاکستان میں بین الاقوامی طلباء میں افزائش اور ذہنی صحت کے نتائج‘ کے موضوع پر،حافظہ سعدیہ اقبال دختر محمد اقبال کوایجوکیشن کے مضمون میں ان کے’سرکاری […]
حیدرآباد(این این آئی)سندھ یونیو رسٹی جامشورو کے ناظم سیمسٹر امتحانات محمد معشوق صدیقی نے مطلع کیا ہے کہ بی بی اے /ایم بی اے (تمام بیچز) اور پانچ سالہ ایل ایل بی (آنرز) پروگرام (تمام بیچز) کے سیمسٹر امتحانات جلد منعقد ہوں گے جبکہ اس […]
اسلام آباد(پی این آئی): فیصل مسجد میں جمعہ کے روز یوم دعا کی مناسبت سے کورونا وائرس کی وبا سے بچاو کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔صدر مملکت و چانسلر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے عالمی وبا کی دوسری لہر […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی کی ریموٹ سینسنگ، جی آئی ایس اینڈ کلائمیٹک ریسرچ کی قومی تجربہ گاہ، جو کہ نیشنل سنٹر فار جی آئی ایس اینڈ سپیس ایپلیکیشنز سے منسلک ہے، کی طرف سے اداروں کی کپیسٹی بلڈنگ اور پروفیشنل ڈویلپمنٹ کے ایک […]
لاہور( این این آئی)عالمی ادارے کیو ایس رینکنگ نے یونیورسٹیوں کی درجہ بندی کی نئی فہرست جاری کر دی، دنیا کی پہلی ایک ہزار بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں لاہور کی چار یونیورسٹیز بھی شامل ہو گئیں۔معروف برطانوی ادارے کیو ایس نے جامعات کی نئی […]
اسلام آباد (آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹرخزاں2020ء میں پیش کئے گئے ایم ایس سسٹینیبل انوائرمنٹل ڈیزائن ٗ ایم ایس سی پبلک نیوٹریشن اور ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن پروگرامز میں داخلے کے منتخب امیدواروں کی میرٹ لسٹیں جاری کردی ہیں ۔یونیورسٹی منتخب […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس محمد نبیل نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے ورلڈ اتھلیٹکس کے لیول ون کورس میں شرکت کی اور بہترین نمبروں کے ساتھ کامیابی حاصل کرتے ہوئے لیول ٹو کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ اتھلیٹکس […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی نے محمد عدنان سیال ولد مہر خان محمد کوایڈمنسٹریٹیو سائنسز کے مضمون میں ان کے’سماجیات اور علمی اشتراک: تحقیقی اور تنظیمی ترقی میں موبائل ٹیکنالوجی کے اثرات بطورِ عمل انگیز‘ کے موضوع پر،پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ایچ ای سی نے میڈیکل اور ڈینٹل ایجوکیشن کے لیے ٹرانزیشن کمیٹی تشکیل دے دی، ہائیر ایجوکیشن کمیشن ، پاکستان نے پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی)ایکٹ 2020 کے تحت میڈیکل اور ڈینٹل ایجوکیشن کا انتظام و انصرام چلانے کے لیے […]
میرپور( آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک نتائج برائے سمسٹر بہار 2020 کا اعلان کر دیا۔طلبا اپنا نتیجہ اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pk پر رزلٹ سیکشن سے چیک کر سکتے ہیں۔مزید کسی بھی معلومات کیلئے ریجنل آفس کے فون نمبر 05827960030 پر […]