آل پاکستان سکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن کی طرف سے یکساں نصاب کے نفاذ میں مزاحمت کا اشارہ دے دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) یکساں نصاب سے یکساں کتاب تک کا سفر چند ماہ میں میں طے کر کے پورے پاکستان میں نفاذ نہ صرف طلباء کے ساتھ زیادتی ہے بلکہ اٹھارویں ترمیم کی روح کے بھی منافی ہے۔ سنگل کتاب پڑھانے کی تجویز کو […]

سپریم کورٹ میں ڈیلی ویجز اساتذہ کا کیس،120 روپے روزانہ؟ کیا حکومت نے اساتذہ کو دیہاڑی دار بنا دیا ہے؟

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے محکمہ تعلیم کے ملازمین کی مستقلی کے بعد پے پروٹیکشن سے متعلق کیس میں محکمہ تعلیم کی اپیل خارج کر دی ۔ چیف جسٹس نے کہاکہ ڈیلی ویجز ملازمین کی کیا پالیسی ہے ؟ کیا یہ ڈیلی ویجز […]

محکمہ تعلیم میں کرپشن، 62 کے بجائے 76 سکولوں کی عمارتیں گرا دیں، محکمے کو دو کروڑ سے زائد کا ٹیکا لگ گیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے محکمہ تعلیم میں کرپشن کے ملزم اللہ دتہ کی ضمانت درخواست خارج کردی۔ بدھ کو جسٹس عمر عطا بندیال تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سر کار ی وکیل نے کہاکہ محکمہ تعلیم نے 62 اسکول گرانے کی […]

امتحانات آن لائن ہوں گے یا کلاسوں میں، فیصلہ نہ ہوسکا، بدھ کو دوبارہ اجلاس طلب

اسلام آباد (این این آئی)امتحانات آن لائن ہوں گے یا کلاسوں میں فیصلہ نہ ہوسکا۔ چیئرمین ایچ ای سی کی زیر صدارت اجلاس بے نتیجہ ختم ہوا ،اجلاس میں وائس چانسلرز نے اپنی آرا پیش کیں،آن لائن امتحانات کے معاملے پر وائس چانسلرز تقسیم دکھائی […]

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی کی زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان آمد، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی کی دعوت پر گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر افتخار احمد (تمغہ امتیاز) نے زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یونیورسٹی کے سٹاف سے ملاقات کی اور مختلف لیبارٹریوں کا […]

امن ترقی پارٹی کے زیر اہتمام “استاد کو عزت دو” کے عنوان کے تحت مظاہرہ، ہزاروں افراد کی شرکت

اسلام آباد (پی این آئی) امن ترقی پارٹی کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے ”استاد کو عزت دو” کے عنوان کے تحت مظاہرہ ھوا، مظاہرے میں سینکڑوں اساتذہ اور والدین نے شرکت کی، مظاہرین نے استاد کو عزت دو، قوم کے […]

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن ضلع چکوال نے تحصیل تلہ گنگ میں تنظیم سازی مکمل کر لی

راولپنڈی (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن ضلع چکوال نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تحصیل تلہ گنگ میں تنظیم سازی مکمل کر لی، آپسکا راولپنڈی ڈویژن کے صدر عرفان مظفر کیانی کالجز ونگ کے صدر جاوید اقبال راجہ […]

نجی سکول کی فیسوں میں رعایت ختم، متعدد بچوں نے سکول چھوڑ دیا۔۔۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

راولپنڈی(پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر کاشف ادیب جاودانی، مرکزی سینئر نائب صدر محمد فرقان چوہدری ، سینئر نائب صدر صوبہ پنجاب میاں اویس کاٹھیا و ابرار شاکر ، صوبائی نائب صدر ایپسما اعجاز احمد خان کاکڑ، راولپنڈی […]

پنجاب یونیورسٹی کا امتحانات آن لائن لینے کا فیصلہ، نوٹی فکیشن جاری

لاہور(آئی این پی) پنجاب یونیورسٹی نے تمام سمسٹر امتحانات آن لائن لینے کا فیصلہ کرلیا ہے ، اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ۔پنجاب یونیورسٹی کے نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام بی ایس/ایم ایس/ایم فل پروگرامز کے فائنل سمسٹرز کے امتحانات آن لائن منعقد […]

پنجاب ٹیچرز یونین نے 10 فروری کو پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر چوہدری سرفراز، سید سجاد اکبر کاظمی، رانا لیاقت علی، چوہدری محمد علی، میاں ارشد، ملک سجاد، غلام مصطفی سندھو، رانا الیاس، رانا خالد، مرزا طارق، طاہر اسلام، نذیر گجر، غفار اعوان و دیگر نے کہا […]

کون کون سی موبائل ایپ استعمال ہو گی؟اوپن یونیورسٹی ، طلبہ کو داخلہ فیس آن لائن جمع کرانے کی سہولت فراہم کردی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2021ء کے پہلے مرحلے میں پیش کئے گئے تعلیمیپروگرامز کے پراسپیکٹس اور داخلہ فارم آن لائن فراہم کردئیے ہیں ٗ میٹرک/ ایف اے ٗاے ٹی ٹی سی ٗ سرٹیفیکیٹ اور اوپن ٹیک کورسسز میں داخلوں […]

close