سندھ میں میٹرک اور انٹر کے طلبہ کن مضامین کا امتحان دیں گے، انٹر پورڈ کمیٹی کے سربراہ نے تفصیل بتا دی

کراچی (پی این آئی) انٹر بورڈز کمیٹی سندھ کے سربراہ ڈاکٹر سعید الدین نے کہا ہے کہ میٹرک اور انٹر کے امتحانات کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل ہیںاور بہت جلد اختیاری مضامین سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا جائےگا۔میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر سعید الدین […]

میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحان کے حوالے سے اہم ترین فیصلہ کب ہو گا؟

سلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وباء کے دباؤ میں کسی حد تک کمی آنے کے بعد حکومت نے سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ سکول کھولنے اور امتحانات کے حوالے سے وفاقی وزارت تعلیم میں […]

تعلیمی سرگرمیوں اور گرمی کی چھٹیوں کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا گیا

کوئٹہ (اے پی پی) لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز اوتھل کے ایک اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی میں گرمیوں کی تعطیلات کے سلسلے میں یکم جون 2021 سے 30جولائی 2021 تک تدریسی عمل کے لیے بند رہے گا۔جب کہ انتظامی سرگرمیاں معمول کے […]

سرکاری یونیورسٹیوں میں اقلیتوں کیلئے 2 فیصد کوٹہ مختص کر دیا گیا

پشاور (آئی این پی) گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان نے پبلک سیکٹرز یونیورسٹیوں میں اقلیتوں کے داخلے کیلئے 2 فیصد کوٹہ مختص کرنیکے منظوری دے دی۔ محکمہ اعلی تعلیم کی جانب سے یونیورسٹیوں کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔ محکمہ اعلی تعلیم کے مراسلہ میں تمام […]

نویں اور گیارہویں کے امتحانات ہونے یا نہ ہونے سے متعلق شفقت محمود نے اہم بات کہہ دی

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کورونا وبا کی وجہ سے نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات نہ ہونے اور ان طلبہ کو پروموٹ کیے جانے سے متعلق خبروں پر وضاحت جاری کی ہے۔شفقت محمود کا کہنا ہے کہ نویں […]

سعودی عرب بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں 80 کنال پر محیط مسجد سلمان بن عبدالعزیز تعمیر کرے گا

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب فیصل مسجد اسلام آباد کی طرح بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں 80 کنال پر محیط مسجد سلمان بن عبدالعزیز تعمیر کرے گا۔وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ طاہر اشرفی نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا […]

پاکستان میں عالمی معیار کی پہلی میڈیا یونیورسٹی کھولنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اسلام آباد میں 8 سال سے بندخوبصورت عمارت میں عالمی معیار کی میڈیا یونیورسٹی کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ معروف برطانوی یونیورسٹی کیپروفیسرز اور سسٹم پاکستان لا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق […]

اوپن یونیورسٹی کے امتحانات میں طلبہ کے لئے ری ۔اپئیر کا چانس ختم

اسلام آباد(آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اپنے امتحانی نظام میں اصلاحات لانے کے لیے مختلف اقدامات اٹھارہی ہے، اس ضمن میں یونیورسٹی نے امتحانات میں ‘ری اپئیر’کی پالیسی پر نظر ثانی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی کی سپریم باڈی)ایگزیکٹو کونسل(نے اکیڈمک کونسل کی […]

اسلامی تعلیمات کو کسی صورت تعلیمی نصاب سے نہیں نکالا جائے گا،یقین دہانی کرا دی گئی

لاہور (آئی این پی ) اسلامیات کے سوا دیگر تعلیمی نصاب سے اسلامی مواد نکالنے کے معاملے پر گورنر پنجاب کی ہدایت پر حکومت پنجاب نے ایک رکنی کمیشن کی شفارشات پر عمل درآمد کا نوٹی فیکشن واپس لے لیا، گورنر پنجاب کہتے ہیں کہ […]

اے، او لیول کے بقیہ پیپرز کیلئے نظرثانی کا کہہ دیا ہے،شفقت محمود کا بڑا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اے، او لیول امتحانات کے بقیہ پیپرز لینے کے لئے کیمبرج سے 13 ماہ کی شرط پر نظرثانی کا کہا ہے، پرامید ہوں کہ کیمبرج کا جلد مثبت فیصلہ آئے گا،حکومت […]

آج سے کون سے امتحانات شروع ہو رہے ہیں؟ شفقت محمود نے اعلان کر دیا،میٹرک اور انٹر کے امتحان کب ہو ں گے؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ پیر(آج) سے او لیول کے امتحانات شروع ہو رہے ہیں، کیمبرج نے کہا ہے کہ اس سال پاکستان میں ٹیچرز اسسٹڈ گریڈز نہیں ہوں گے، اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]

close