’ خوشی اس بات پر کہ نڈھال سٹاک مارکیٹ ICUسے نکلتی دکھائی دیتی ہے، ڈالر سستا ہو گیا، سونا سستا ہونے لگا۔ اسے کہتے ہیں کبڑے کو لات کا راس آ جانا‘حسن نثار نے خوشخبریاں سنا دیں

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر کالم نگار حسن نثار اپنے کالم ’’ چند خوب صورت خبریں‘‘ میں لکھتے ہیں کہ دو یا شاید تین ہفتہ قبل میں نے ’’میرے مطابق‘‘ میں کہا تھا کہ کرونا تتلیوں، جگنوئوں، چڑیوں، طوطوں کی بددعائوں کا نتیجہ ہے۔ انسان نے […]

کورونا وائرس، اللہ کے احکامات کیخلاف بغاوت کی سزا ہے، اوریا مقبول جان کی فکر انگیز تحریر

روزانہ ساڑھے چار لاکھ افراد اس چوراہے سے پیدل گذرتے تھے، رات بھر روشنیوں اور رنگوں کی برسات رہا کرتی تھی، چونکہ یہ دو سڑکوں کے سنگھم پر اس طرح واقع ہے جیسے غلیل کا دو شاخہ ہوتا ہے، اس لیے اسے اپنی اہمیت کے […]

’ کورونا وائرس خدا کا عذاب، خدا ہم سے ناراض، خدا کو منا لو، ورنہ کچھ نہیں بچے گا‘ارشاد بھٹی کا کالم

لاہور( پی این آئی) سینئر صحافی ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ میرےدماغ نے اس بات پر غور شروع کر دیا ہے کہ ’میرا کورونا، میری مرضی‘ بات تو سچ، واقعی غور کریں، نظامِ قدرت ایک ہی آواز لگا رہا، میرا کورونا، میری مرضی، ایک […]

برطانیہ میں اردو صحافت کے 300 سو سال، ایک جائزہ، برمنگھم میں پی این آئی کے خصوصی نمائندے خادم حسین شاہین کی تحقیق

برطانیہ میں آباد ایشیائی تارکین وطن کی تین سو سالہ تاریخ 1700 تا 1995 کا احوال بیان کرتے ہوئے محمد یعقوب نظامی صاحب اپنی کتاب پاکستان سے انگلستان تک کے صفحہ نمبر 148 اور بعدازاں صفحہ نمبر 188 تا 191 میں لکھتے ہیں کہ 7 […]

اگلے وزیراعظم مولانا طارق جمیل۔۔؟ مولانا کو اہم قومی ذمہ داری دینے کا مطالبہ ،وجہ کیا بنی؟ سہیل وڑائچ نے انکشاف کر دیا

سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے روزنامہ جنگ میں اپنے تازہ کالم میں ملکی صورتحال کا بغور جائزہ لیتے ہوئے لکھا ہے کہ مولانا طارق جمیل کو اگر ملک کا وزیر اعظم بنا دیا جائے تو حیرت کی بات نہیں ہو گی ۔۔۔ […]

دبئی کے حکمران کی 11 سالہ بیٹی کا امریکہ فرار کا منصوبہ ناکام بنانے میں نریندر مودی نے کیا کردار ادا کیا؟ سری نگر سے معروف صحافی افتخار گیلانی کی دل دہلا دینے والی رپورٹ

مارچ 2018۔نئی دہلی میں خبریں گشت کر رہی تھیں ، کہ ستمبر 2016کی طرز پر بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف سرجیکل اسٹرائک کی ہے۔ اس بار یہ اسٹرائک بحیرہ عرب میں کسی جگہ کی گئی ہیں۔ قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول […]

برمنگھم سے پی این آئی کے نمائندہ خصوصی خادم حسین شاہین کی فکرانگیز تحریر، آخری حصہ

برطانیہ میں تحریک آزادی کشمیر کا یہ تیسرا اور آخری حصہ ہے ج جو پہلے دو حصوں سے کچھ طویل ہے کیونکہ اب بات سمیٹنے کا مرحلہ ہے، تو بات کا سلسلہ وہیں سے جوڑتے ہیں جہاں اسے چھوڑا تھا، اس وقت برطانیہ میں 14سے […]