ُہائبرڈ وار میں دشمن کے تمام ترحملوں کے باوجود وطن عزیز کوایکسٹرنل کے بجائے انٹرنل سکیورٹی کے محاذ پر سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔ انٹرنل سکیورٹی کے عوامل میں گورننس ایک اہم ترین جزو ہے مگر بدقسمتی سے ہر گذرتے دن کیساتھ بیڈ گورننس کی […]
بلاامتیاز کڑا احتساب،میرٹ‘شفافیت اورکفایت شعاری کو پروان چڑھانے کے لئے اگست 2018سے انقلابی کاوشوں کا آغا ز ہوا۔ وزیراعظم نے واضح کیا کہ میرٹ ‘شفافیت اور کفایت شعاری کی پاسداری کے سواکوئی اور آپشن نہیں‘تاکہ وطن عزیر کو معاشی دلدل سے نکال کر نئے پاکستان […]
افغان رہنماعبداللہ عبداللہ کا حالیہ دورہ پاکستان غیر معمولی اہمیت کا حامل تھا۔ یہ کہنا زیادہ صحیح ہوگا کہ پاک افغان تعلقات کا ایک نیا باب اس دورے میں رقم کیاگیا۔اس دورے نے احمد شاہ مسعود کے حامیوں اور پاکستان کے درمیان پائی جانے والی […]
ہمارے موجودہ حالات پر ایک دانشور نے کیا خوب کہا تھا اور اس میںجو کہا نی تھی اسکے مرکزی کردار مولوی اور مولو تھے مولو ہمارے اس دانشور اور مصنف کے گائوں کا مولابخش ہے اور اسکے پاس ایک خر ہے جسکے فارسی زبان کے […]
کرونا وائرس نے، سیر اور سفر کو یوں محدود کیا ہے کہ بڑے بڑے جہاں گردوں کو بھی، گویا ہاتھ پائوں توڑ کر، گھر میں ڈال دیا ہے! اس خاکسار کی سراسر خوش بختی ہے کہ چند ہفتے قبل، کرہ ء ارض کے مبارک ترین […]
کہیں بھی ناانصافی ہر جگہ انصاف کوخطرہ ہے ،” یہی بات میں ایک فرد کی حیثیت سے مانتی ہوں اور یہی بات مجھے معاشرے کےگزرتے ہوئے عالمی بحران اور غیر اخلاقی اصولوں کے بارے میں اپنی آراء اور نظریات کو سامنے لانے اور اس طرح […]
آج اپنی سانپ صفت سیاسیات، قرضوں ماری اقتصادیات، بیوہ ہو چکی اخلاقیات، بین الاقوامی کورونیات، پرانی گرل فرینڈ ڈینگیات، سر پہ آئی برسات، ٹڈی دل بدذات اور اللہ نہ کرے منہ زور ساون کے ساتھ امکان سیلابیات میں سے کسی پر بات کرنے کی بجائے […]
فواد چوہدری کی طرف سے عیدالاضحی کی تاریخ دینے کے بعد سے میں کسی بکرے کی تلاش میں ہوں، روزانہ گھر سے نکلتا ہوں کہ کوئی بکرا نظر آئے جسے میں بھی حکمرانوں کی طرح قربانی کا بکرا بنا سکوں مگر مجھے بوجوہ ناکامی ہوتی […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی وجہ سے کئی اقسام کی بندشوں کی وجہ سے بہت سے لوگ گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے ، اس کی وجہ سے جہاں کئی گھروں میں ہلکی پھلکی چپقلش رہنا شروع ہوگئی ، وہیں کچھ زیادہ […]
نوائے وقت اسلام آباد سے وابستگی کے دوران ہر دوسرے ماہ میری رپورٹنگ کا شعبہ بدل دیا جاتا تھا۔ پہلے کرائم رپورٹر کی فرمائش پر اکنامک رپورٹنگ کا شعبہ مجرمانہ سرگرمیوں کی رپورٹنگ کرنے والے صاحب کو سونپا گیا اور پھر ایک کے بعد دوسری […]
دنیا کی جمہوریت متحدہ بادشاہت ( یوکے )میں رہنے والے ہر شخص اور ہر شعبہ سے وابستہ بشمول پرندوں اور جانوروں کے حقوق بھی موجود ہیں اور برطانوی قانون میں سب کو یکساں تحفط حاصل ہیں لیکن برطانوی معاشرے میں پاکستانی میڈیا کے صحافیوں کی […]