جنوبی کوریا کی کمپنیاں پاکستان میں کاروبار و سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں، شوکت علی مکدم کی سردار یاسر الیاس سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) جنوبی کوریامیں تعینات پاکستان کے سابق سفیر شوکت علی مکدم نے کہا کہ ایس ایم ایز سمیت کوریا کی بہت سی کمپنیاں پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں کیونکہ وہ کوریا سے باہر کاروبار کے […]

چین کی کمپنیاں ٹیکنالوجی ٹرانسفر کر کے پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، سردار یاسر الیاس خان سی پیک کے دوسرے فیز پر عمل درآمد سے پاکستان کی معیشت مضبوط ہو گی، ژی گوکسیانگ

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے چیمبر کی سینئر نائب صدر فاطمہ عظیم اور نائب صدر عبدالرحمٰن خان کے ساتھ اسلام آباد میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کا دورہ کیا اور […]

اسلام آباد میں گذشتہ دو سالوں میں جرائم میں خاطر خواہ کمی واقع ہوئی ہے، آئی جی پولیس عامر ذوالفقار خان

اسلام آباد (پی این آئی) انسپکٹر جنرل پولیس عامر ذوالفقار خان نے کہا کہ انہوں نے گزشتہ دو سالوں میں پولیس اور عوام میں رابطہ کو بہتر بنانے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں اور یقیناً اسلام آباد پولیس کی بہتر کارکردگی کی وجہ سے […]

چترال میں موجود قدرتی وسائل سے استفادہ کرتے ہوئے پسماندگی کا خاتمہ کریں گے، نائب صدر ایف پی سی سی سی محمد زاہد

چترال (گل حماد فاروقی ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر محمد زاہد شاہ نے کہا ہے کہ کم پیسوں پر کاروبار ہو سکتا ہے لیکن اس کےلئے وژن کی ضرورت ہوتی ہے، خیبرپختونخوا میں معدنیات، ہائیڈل پاور ، ماربل،سیاحت کے […]

ایف بی آر ٹیکس دہندگان کے پروفائل کے فیصلے پر نظرثانی کرے، سردار یاسر الیاس خان

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے کہا کہ پاکستان میں کارپوریٹ سمیت تقریبا 23لاکھ ٹیکس ریٹرن جمع کرائے جاتے ہیں اور کم ریٹرن جمع کرائے جانے کی ایک اہم وجہ ٹیکس دہندگان […]

تاجر نمائندے ہائی کورٹ جج پر مشتمل کمیشن کے لیے چیف کمشنر آفس کے باہر مظاہرہ کریں گے، اجمل بلوچ، راجہ جاوید، کاشف چوہدری

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد بھر کی تاجر تنظیموں کے نمائندوں کا ہنگامی اجلاس ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن جی نائن مرکز راجہ جاوید اقبال کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں تقریبا اسلام آباد کی تمام ٹریڈ یونینز نے شرکت کی۔ ایک قرارداد […]

حکومت اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت بڑھنے کا نوٹس لے، عبدالرحمٰن خان

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر عبدالرحمٰن خان نے کہا کہ ملک میں گندم کی کمی اور آٹے کی قیمت بڑھنے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے گندم درآمد کرنے کے احکام جاری کئے […]

تعمیراتی پیکج میں توسیع خوش آئند ہے، ملکی معیشت بڑھے گی، اجمل بلوچ، راج محمد عباسی راجہ جاوید، شاہد عباسی

اسلام آباد(پی این آئی) ٹریدرز ویلفیئر ایسو سی ایشن جی نائن مرکز کے نائب صدر شاہد عباسی کی نئی کمپنی پرائم ڈیل پرائیویٹ لمیٹڈ کے مرکزی دفتر کے افتتاح کے موقع پر تقریب کے مہمان خصوصی صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا […]

 کنسٹرکشن پیکج میں توسیع قابل ستائش ہے۔ٹیکس ریٹرن کی تاریخ بھی بڑھائی جائے، فاطمہ عظیم

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قائم مقام صدر فاطمہ عظیم نے کہا کہ پورے ملک کی بزنس کمیونٹی کا مطالبہ تھا کہ کنسٹرکشن پیکج میں مزید توسیع کی جائے تا کہ کاروباری سرگرمیوں کو بہتر فروغ ملے […]

ایم سی آئی کا شہریوں میں وقار بحال کروایا جائے گا۔ پیرعادل شاہ، اجمل بلوچ، خالد چوہدری

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ اور سیکریٹری خالد چوہدری کی قیادت میں تاجروں کے وفد نے نومنتخب میئر اسلام آباد پیر سید عادل شاہ کو مبارکباد دی۔ ان کے ہمراہ محبوب […]

آبپارہ سمیت مختلف مارکیٹوں میں ملٹی سٹوری پارکنگ تعمیر کی جائے۔ اجمل۔ بلوچ، خالد چوہدری، شفیق عباسی

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ، سیکریٹری خالد چوہدری، شفیق عباسی، یاسر عباسی، اسد عزیز، احمد خان، عبدالغفار چودھری، محبوب احمد خان اور سید الطاف حسین شاہ نے کہا ہے کہ قومی […]

close