کورونا کی دوسری لہر کا خوف ،عالمی سٹاک مارکیٹس بری طر ح سےکریش کر گئیں۔۔ تیل قیمتوں میں بھی بڑی کمی

پیرس (پی این آئی ) کورونا وائرس کے ایک بار پھر سر اٹھانے اور یورپ سمیت دنیا بھر میں دوسری لہر آنے کے خوف کے باعث امریکا، ایشیاسمیت یورپ کی اسٹاکس مارکیٹوں کو شدیدمندی کا سامنا رہا،گزشتہ روز نیو یارک ڈائو جانز کے اسٹاکس 2.9 […]

گندم کی قیمت میں مزید 100 روپے کااضافہ کیا گیا تو آٹا نایاب اور عوام دو وقت کی روٹی سے بھی محروم ہو جائینگے، فلور ملز ایسوسی ایشن کی وارننگ

لاہور( این این آئی)ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ اور پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن یونائٹیڈ گروپ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ 35لاکھ میٹرک ٹن گندم موجود ہونے کے باوجود قیمت میں اضافہ ذخیرہ اندوزوں کو فائدہ پہنچانے کا منصوبہ […]

کاروباری ہفتے کا پہلا دن ، سونا فی تولہ کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 21 ڈالر کی کمی سے 1932 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں […]

اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت5 ماہ میں کتنے سو روپے فی من بڑھ گئی؟آٹے کی قیمت کم کرنے کیلئے مزید کتنے لاکھ ٹن درآمد کرنیکی ضرورت ہے؟َ

لاہور( این این آئی)پنجاب بھرکی اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے، 5 ماہ میں قیمت تقریباً 900 روپے فی من تک بڑھ گئی۔رواں سال پنجاب میں 2 کروڑ ٹن گندم کی پیداوار ہوئی جس میں سے حکومت نے 40لاکھ ٹن […]

آٹا سستا ہونے کا امکان ختم، عالمی منڈی میں گندم مہنگی ہو گئی ، درآمد کنند گان پریشانی کاشکار

کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں گندم کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمت کے باعث مقامی سطح پر آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں جب کہ گندم کی قیمت میں اضافے کے باعث مقامی در آمد کنندگان بھی پریشان ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے […]

ایک امریکی ڈالر کتنے لاکھ ایرانی ریال کا ہوگیا؟ ایرانی کرنسی ڈوب گئی ، پاکستان میں لین دین بند

اسلام آباد(پی این آئی) ایک امریکی ڈالر کی قیمت 2 لاکھ 60 ہزار ایرانی ریال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ ایرانی کرنسی کی اس تاریخی گراوٹ کی وجہ سے پاکستان میں ایرانی کرنسی کی لین دین بند کرنا پڑگئی۔ مارکیٹ ذرائع کے […]

ایرانی کرنسی بدترین زوال کا شکار، ایک امریکی ڈالر کتنے لاکھ ایرانی ریال کا ہو گیا؟پاکستان میں ایرانی کرنسی کی لین دین بند کر دی گئی

پشاور(پی این آئی) قدر میں بدترین گراوٹ کے بعد پاکستان میں ایرانی کرنسی کی لین دین بند کر دی گئی، ایک امریکی ڈالر کی قیمت 2 لاکھ 60 ہزار ایرانی ریال ہو گئی، معاشی پابندیوں کے شکار ایران کی کرنسی دنیا کی سب سے کمزور […]

پاکستانی مصنوعات کو 30 یورپی ممالک کی مارکیٹوں تک رسائی حاصل ہو گئی، یورپی یونین نے پاکستان کو مزید دو سال کیلئے جی ایس پی پلس کا درجہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) یورپی یونین نے پاکستان کو مزید 2 سال کیلئے جی ایس پی پلس کا درجہ دے دیا، ای یو کے فیصلے کے باعث پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہوگا، پاکستانی مصنوعات کو 30 یورپی ممالک کی مارکیٹوں تک رسائی حاصل […]

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی(پی این آئی):روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی، ملکی زرمبادلہ کے بڑھتے ہوئے ذخائر، معیشت میں بہتری کے اعدادوشمار کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے اتارچڑھاو کے بعد ڈالر کو تنزلی کا سامنا رہا۔گزشتہ ہفتے انٹربینک میں ڈالر کی […]

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمایہ کاری میں 23 ارب روپے کا اضافہ

کراچی (پی این آئی )سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمایہ کاری میں 23 ارب روپے کا اضافہ، پاکستان سٹاک مارکیٹ میںکاروباری ہفتے کے آخری روز اتار چڑھاؤ دیکھا گیا،جس کے نتیجے میںکے ایس ای100انڈیکس 170پوائنٹس کے اضافے سے بڑھ کر42504.76کی سطح پر پہنچ گیا جب […]

سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟ جانئے

لاہور(پی این آئی)سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟ جانئے، پاکستان میں 24قیراط سونے کی قیمت200روپے کم ہوگئی جس کے بعد فی تولہ قیمت 115,000 روپے ہوگئی جبکہ 22قیراط سونے کی قیمت 105416روپے تک پہنچ گئی ۔چین اوربھارت کے درمیان […]

close