اسلام آباد (پی این آئی ) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کی قیمتوں میں 98پیسے فی یونٹ اضافے کیلئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی( نیپرا) میں درخواست جمع کر ادی ہے جس پر نیپرا 30ستمبر کو سماعت کر یگا ۔ تفصیلات کے مطابق […]
کراچی(این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں منگل کو امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری آئی جس کے نتیجے میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں15پیسے اور اوپن مارکیٹ میں10پیسے کی کمی ہوئی جب […]
اسلام آباد (این این آئی)بھارت اور بنگلا دیش میں کورونا وبا بے قابو ہونے کے باعث گارمنٹس کے آرڈرز تیزی سے پاکستان منتقل ہونے لگے ۔صنعتکاروں کے مطابق گارمنٹس سیکٹر کو ملنے والے آڈرزکے لیے درکار خام مال خصوصا دھاگے کی کمی نے انہیں پریشان […]
لاہور(پی این آئی ) رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز شہر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی قیمت میں 200 روپے فی تولہ اضافہ کردیا گیا جس کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 14 ہزار 500 […]
پیرس (پی این آئی ) کورونا وائرس کے ایک بار پھر سر اٹھانے اور یورپ سمیت دنیا بھر میں دوسری لہر آنے کے خوف کے باعث امریکا، ایشیاسمیت یورپ کی اسٹاکس مارکیٹوں کو شدیدمندی کا سامنا رہا،گزشتہ روز نیو یارک ڈائو جانز کے اسٹاکس 2.9 […]
لاہور( این این آئی)ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ اور پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن یونائٹیڈ گروپ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ 35لاکھ میٹرک ٹن گندم موجود ہونے کے باوجود قیمت میں اضافہ ذخیرہ اندوزوں کو فائدہ پہنچانے کا منصوبہ […]
کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 21 ڈالر کی کمی سے 1932 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں […]
لاہور( این این آئی)پنجاب بھرکی اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے، 5 ماہ میں قیمت تقریباً 900 روپے فی من تک بڑھ گئی۔رواں سال پنجاب میں 2 کروڑ ٹن گندم کی پیداوار ہوئی جس میں سے حکومت نے 40لاکھ ٹن […]
کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں گندم کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمت کے باعث مقامی سطح پر آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں جب کہ گندم کی قیمت میں اضافے کے باعث مقامی در آمد کنندگان بھی پریشان ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایک امریکی ڈالر کی قیمت 2 لاکھ 60 ہزار ایرانی ریال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ ایرانی کرنسی کی اس تاریخی گراوٹ کی وجہ سے پاکستان میں ایرانی کرنسی کی لین دین بند کرنا پڑگئی۔ مارکیٹ ذرائع کے […]
پشاور(پی این آئی) قدر میں بدترین گراوٹ کے بعد پاکستان میں ایرانی کرنسی کی لین دین بند کر دی گئی، ایک امریکی ڈالر کی قیمت 2 لاکھ 60 ہزار ایرانی ریال ہو گئی، معاشی پابندیوں کے شکار ایران کی کرنسی دنیا کی سب سے کمزور […]