پاکستان کسٹمز کا کامیاب آپریشن، 120 ملین روپے کی سمگل شدہ لگثری گاڑیوں کی ضبطگی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان کے سمگلنگ  کی لعنت کو ختم کرنے کے ویژن کوعملی جامہ پہناتے ہوئے پاکستان کسٹمز نے فرنٹئیر کور اور بلوچستان پولیس کے تعاون سے کوئٹہ چمن ہائی وے پر واقع گاڑیوں کے شو روم پر آپریشن کرتے ہوئے  چوبیس […]

پاکستان کیسے سستی ترین بجلی پیدا کرکے اربو ںڈالرز کی بچت کر سکتا ہے؟ ورلڈ بینک نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ ہوا اور سورج کی مدد سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ کے ذریعے پاکستان 5 ارب ڈالر کی بچت کر سکتا ہے۔تفصیل کے مطابق ورلڈ بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان […]

حکومت نے 40 ہزار انعامی بانڈز کے بعد 25 ہزار کے انعامی بانڈز ختم کرنے پر غور شروع کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کا25 ہزار روپے والے پرائز بانڈز کی بھی رجسٹریشن کا فیصلہ ، رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز رواں ماہ کے آخر میں ہو گا،خریداری کیلئے شناختی کارڈ لازمی ہوگا۔وفاقی حکومت نے ایف اے ٹی ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے […]

حکومت کی نا اہلی، بجلی مہنگی ہونے کی اصل وجہ سامنے آگئی، نیب سے وزیراعظم عمران خان اور ٹیم کیخلاف ایکشن لینے کا مطالبہ

کراچی(پی این آئی) وفاقی حکومت نے بجلی مہنگی کرکے122 ارب کا ڈاکا ڈالا، وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ ایل این جی منگوائی جاتی تو بجلی سستی پیدا ہوتی، لیکن مہنگا فرنس آئل منگوا کر بجلی مہنگی کی گئی، حکومت کی نالائقی کی وجہ […]

مسلسل چوتھے روز بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں سرکاری آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے مسلسل چوتھے روز پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو تعین روزانہ کی بنیادوں پر ہوتا ہے۔ بھارت میں روزانہ صبح 6 بجے […]

امریکی ڈالرپاکستانی روپے سمیت ایشیائی کرنسیوں سے مات کھانے لگا

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی ڈالر کی مختلف عالمی ایشیائی کرنسیوں کے ہاتھوں گراوٹ کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں،حالیہ دنوں میں پاکستانی روپے کی قدرمیں بہتری آئی ہے، تازہ اطلاعات کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں روسی کرنسی روبل کی قدر میں بہتری کا […]

ایکشن شروع، اضافی ادائیگیوں کا الزام، ایل این جی ٹرمینل کے ایم ڈی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام (آئی این پی )مائع قدرتی گیس (ایل این جی )سپلائزر کو اضافی ادائیگیوں کے الزام پر پاکستان ایل این جی ٹرمینل لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) ندیم نذیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ترجمان پٹرولیم ڈویژن نے نجی ٹی وی کو بتایا […]

مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) ملکی مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے رو زگراوٹ دیکھی گئی۔ فی تولہ کی قیمت 200 روپے گر گئی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں استحکام ریکارڈ کیا گیا اور 1839 […]

پاکستان کی ایکسپورٹس 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، 2 ارب 15 کروڑ ڈالرز سے زائد کما لئے

کراچی (پی این آئی) پاکستان کی ایکسپورٹس 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، نومبر کے ماہ میں ریکارڈ 2 ارب 15 کروڑ ڈالرز سے زائد کی ایکسپورٹس کی گئیں، گزشتہ 10 سال کے دوران نومبر کے ماہ میں یہ ایکسپورٹس کے حجم […]

مہنگائی کی لہراوپر جانے لگی، پرچون سطح پر درجہ اول کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں 5سے8روپے اضافہ

لاہور( این این آئی)پرچون سطح پر درجہ اول کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں 5سے8روپے اضافہ ہو گیا۔ پرچون مارکیٹ میںملٹی نیشنل برانڈ کے درجہ اول آئل کی قیمت6روپے فی لیٹر اضافے سے249سے بڑھ255روپے جبکہ پیٹی کی قیمت 30روپے اضافے سے1275روپے جبکہ گھی کی […]

کاروباری ہفتے کے آخری روزڈالر مزید سستا ہو گیا

لاہور(پی این آئی)ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ، کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید نیچے گر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و […]

close