موٹرسائیکل کے خریداروں کیلئے بری خبر کمپنی نے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

کراچی(پی این آئی)پاک سوزوکی نے جی آر 150 سمیت 4 موٹرسائیکلوں کی قیمت میں 3000 روپے تک کا اضافہ کردیاہے۔پاک سوزوکی کی جانب سے جی آر 150 کی قیمت بڑھائے جانے کے بعد 2 لاکھ 87 ہزار سے زائد ہوگئی ہے جبکہ دیگر موٹرسائیکلوں کی […]

رواں سال کے آخر میں گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کی فرسٹ آٹو ڈویلپمنٹ پالیسی21-2016 جون2021 کو ختم ہونے سے قبل کار بنانے والی کمپنیاں وفاقی حکومت اور مقامی سطح پر بڑھتی قیمتوں اور نئی آٹو پالیسی لانے کیلئے مذاکرات کریں گی ۔ ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی کے چیف […]

سونے کے خریداروں کے ارمانوں پر اوس پڑ گئی، ایک بار پھر قیمت میں بھاری اضافہ، ایک تولہ کتنے کا ہو گیا؟ جانیئے

لاہور(پی این آئی)سونے کے خریداروں کے ارمانوں پر اوس پڑ گئی، ایک بار پھر قیمت میں بھاری اضافہ، ایک تولہ کتنے کا ہو گیا؟ جانیئے،ملک میں گزشتہ روز ایک تولہ سونے کی قیمت 1100روپے اضافے سے 113200روپے ہو گئی ہے جس سے24قراط 10گرام سونے کی […]

بجلی جتنی چاہیں استعمال کر یں، صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے صنعتی صارفین کیلئے بجلی کے رعایتی پیکج کی منظوری دے دی، صنعتی صارفین کو 12 روپے 96 پیسے فی یونٹ پر بجلی دی جائے گی، اضافی بجلی کے استعمال پر رعایت فراہم کی جائے گی۔ تفصیلات […]

پاکستان پر ڈالرز کی بارش، عالمی بینک نے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) عالمی بینک نے پاکستان کو 24 ارب ڈالرز کی خوشخبری سنا دی، کرونا بحران کے باوجود پاکستان کی ترسیلات زیر میں غیر متوقع اور ریکارڈ اضافہ ہوا، رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستان کو 24 ارب ڈالرز کی ترسیلات موصول ہونے […]

غریب کی سواری پہنچ سے باہر، موٹر سائیکل کی قیمت میں سال میں چوتھی بار اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)غریب کی سواری پہنچ سے باہر، موٹر سائیکل کی قیمت میں سال میں چوتھی بار اضافہ کر دیا گیا،جاپانی کمپنی پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ (PSMC)کی جانب سے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔واضح رہے کہ رواں برس […]

گستاخانہ خاکوں کے بعد فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ، پاکستان فرانس کی کون کونسی مصنوعات در آمد کرتا ہے؟ تفصیلی رپورٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) فرانس میں دہشت گردانہ واقعات کے بعد فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے آزادی اظہار کے ملکی قوانین اور پیغمبر اسلام کے خاکوں کے بارے میں سخت موقف اختیار کیا۔ اس کے بعد مسلم دنیا میں عوامی سطح پر اور خاص […]

ڈالر ہی ڈالر، پاکستانیوں کی طرف سے بیرون ملک سے آنے والی رقوم میں اس سال بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) عالمی بینک کی نئی رپورٹ میں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ سال 2020 کے دوران پاکستان میں ترسیلات زر 9 فیصد بڑھ کر 24 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی۔ مائیگریشن اینڈ ڈیولپمنٹ بریف کے عنوان سے جاری […]

ڈالر کی قدر ساڑھے 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )ایک ہفتے کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ساڑھے 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔کراچی (این این آئی)انٹر بینک او ر مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا […]

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت پھر بڑھ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا،سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 12 ہزار ایک […]

سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ، ایک بار پھر فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ خریدنے سے پہلے خبر پڑھ لیں

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتے کے روز سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا […]

close