ڈالر کی قیمت بری طرح گرنا شروع 150روپے کے قریب پہنچنے کا امکان

لاہور(پی این آئی ) پاکستان میں ڈالر کی قیمت رواں ہفتے میں 1روپے 17پیسے تک گر گئی ہے ۔ ماہرین نے توقع ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سال جنوری تک ڈالر کی قیمت گر کر 150روپے تک پہنچ جائے گی جبکہ ڈالر کی […]

اوپن مارکیٹ میں گھی کے کنستر کی قیمت کتنی بڑھ گئی؟ غریب عوام میں چیخنے کی ہمت بھی نہ رہی

لاہور (پی این آئی)اوپن مارکیٹ میں گھی کے کنستر کی قیمت کتنی بڑھ گئی؟ غریب عوام میں چیخنے کی ہمت بھی نہ رہی۔اوپن مارکیٹ میں درجہ اول اور درجہ دوم 16 کلو گھی کا کنستر 60 روپے مہنگا ہوگیاجس سے درجہ اول 16 کلو گھی […]

مسلسل دو روز مہنگائی کے بعد سونا فی تولہ کتنا سستا ہو گیا؟خریداروں کیلئے اہم خبرآگئی

کراچی (پی این آئی) 2 روز تک مسلسل مہنگا ہونے کے بعد ہفتے کے روز پاکستان میں سونا سستا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کی وجہ سے پاکستان میں بھی اس کا ریٹ کم ہوا ہے۔ […]

آنے والے دنوں میں ڈالر کی قیمت کم ہو کر کہاں تک آجائے گی ، بڑی پیشگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے پیشگوئی کی ہے کہ آنے والے دنوں میں امریکی ڈالر کی قدر مزید گھٹ کر 155 روپے کی کم ترین سطح پر آجائے گی۔حکومت کی جانب سے فروری2021 میں 2 ارب ڈالر کے سکوک ویوروبانڈز کے اجرا اور […]

گندم کی امدادی قیمت 1650 روپے فی من مقرر

اسلام آباد(پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی امدادی قیمت 1650 روپے فی من مقرر کردی۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں فلور ملز کو 38 ہزار میٹرک ٹن یومیہ گندم فراہم […]

غریب عوام کے لیے خوشخبری، چینی 15 سے 20 روپے فی کلو سستی ملے گی، کہاں سے اور کیسے ملے گی؟ جانیئے اس رپورٹ میں

اسلام آباد (پی این آئی)غریب عوام کے لیے خوشخبری، چینی 15 سے 20 روپے فی کلو سستی ملے گی، کہاں سے اور کیسے ملے گی؟ جانیئے اس رپورٹ میں، حکومت کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ فوری طورپر مارکیٹ میں15 سے 20روپے کم […]

سونے کی قیمتیں پھر آسمان چھونے لگیں، فی تولہ کتنے ہزار روپے مہنگا ہو گیا؟

کراچی (پی این آئی)سونے کی قیمتیں پھر آسمان چھونے لگیں، فی تولہ کتنے ہزار روپے مہنگا ہو گیا؟…. پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں یکدم […]

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی( آن لائن )انٹربینک میں ڈالر16 پیسے مزید سستا ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر159 روپے 30 پیسے کا ہو گیاہے ۔ یادرہے کہ مقامی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی آنے کا سلسلہ جاری ہے […]

سبزی منڈی تاجر کیساتھ ہونے والی 35 لاکھ کی واردات میں تاجر کا اپنا ہی منشی ملوث نکلا ، 30لاکھ روپے بر آمد

راولپنڈی (این این آئی)سبزی منڈی تاجر کیساتھ ہونے والی 35 لاکھ کی واردات میں تاجر کا اپنا ہی منشی ملوث نکلا۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزم کے قبضہ سے مطلوب رقم 30 لاکھ روپے برآمد کرلئے گئے ،معدی مقدمہ کا منشی 35 لاکھ روپے بنک […]

معاشی حالات میں بہتری آنے لگی، ملکی ذخائر میں اربوں ڈالرز کااضافہ ہوگیا

کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ مرکزی بینک کے ذخائر اضافے کے بعد 12 ارب 18 کروڑ ڈالرز سے تجاوز کرگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی […]

آتھورائزڈ اکنامک آپریٹر پروگرام کے پائلٹ پراجیکٹ کا پورٹ قاسم کراچی سے آغاز کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کے اصلاحاتی پروگرام پر عمل پیرا ہوتے ہوئے پاکستان کسٹمز نے کاروباری کمیونیٹی کو تجارتی آسانی اور ٹیکس سہولیات دینے کے لئے آتھورائیذڈ اکنامک آپریٹر پروگرام کے پائلٹ پراجیکٹ کا کراچی سے آغاز کر دیا ہے۔ […]

close