پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 48روپے 54پیسے ، حکومت 47روپے 86پیسےٹیکس کیوں لے رہی ہے ؟100فیصد ٹیکس کےپیچھے حیرت انگیز تفصیلات وفاقی وزیر نے خود ہی پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں پیٹرول کی قیمت خرید اورٹیکس برابرہے۔سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی مد میں اضافی ٹیکسز وصول کرنے کا معاملہ بھی اٹھایا گیا۔سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت خرید سے 100فیصد زائد […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، پیٹرول اور گیس کی قیمتو ں میں اچانک اضافے کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں پٹرول اور گیس کی قیمتوں میں بےتحاشا اضافے کی وجہ سامنے آگئی، مشیر پٹرولیم ندیم بابر نے پٹرولیم ڈویژن کے ذیلی اداروں میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے، ندیم بابر تیل و گیس اور پاور سیکٹر کو بطور […]

ملک کے دوسرے حصوں کی طرح آٹا مہنگا ہونے کی وباء کوئٹہ بھی پہنچ گئی، آٹے کی قیمت فی کلو کتنے روپے بڑھ گئی؟

کوئٹہ(پی این آئی):ملک کے دوسرے حصوں کی طرح آٹا مہنگا ہونے کی وباء کوئٹہ بھی پہنچ گئی، آٹے کی قیمت فی کلو کتنے روپے بڑھ گئی؟ کوئٹہ میں آٹے کے فی کلو میں 3 روپے مزید اضافہ ہوگیا۔نجی ٹی وی نیوزکے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ […]

جنوبی پنجاب میں چینی کی قلت، 90 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی،دکانداروں کیخلاف کاروائیوں، جرمانے کرنے کے باعث عام دکانداروں نے چینی رکھنا بند کر دی، 85روپے میں پڑتی ہے، 70میں کیسے فروخت کریں، دکاندار

مظفرگڑھ(پی این آئی)جنوبی پنجاب میں چینی کی قلت، 90 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی،دکانداروں کیخلاف کاروائیوں، جرمانے کرنے کے باعث عام دکانداروں نے چینی رکھنا بند کر دی، 85روپے میں پڑتی ہے، 70میں کیسے فروخت کریں، دکاندار، چینی کی بوری کی قیمت مزید […]

ایک ہفتے میں ڈالر کتنا مہنگا ہو گیا؟ معیشت کے حوالے سےپریشان کن خبر آگئی

کراچی (پی این آئی )کورونا وائرس نے اس وقت پہلے ہی پاکستانیوں کی زندگی کو مشکل بنا رکھا ہے جس میں مزید اضافہ روز با روز بڑھتی ہوئی مہنگائی نے اضافہ کردیاہے تاہم اب گزشتہ ہفتے ڈالر کی صورتحال سے متعلق بھی تفصیلات جاری کر […]

پیٹرول قیمتوں میں6روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز پر حتمی فیصلہ سنا دیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے رپورٹ تیار کر کے وزیراعظم عمران خان کو بھیج دی گئی ہے جس میں اعتراف کیا گیا ہے کہ قیمت بڑھا […]

پیٹرول قیمتوں کے حوالے سے عوام کیلئے بری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پیٹرول پر 47 روپے 86 پیسے جب کہ ڈیزل پر 51 روپے 41 پیسے فی لیٹر ٹیکس وصول کر رہے ہیں۔سینیٹ اجلاس کے دوران جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد […]

عوام پر ایک اور مصیبت آن پڑی ، ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم پھوڑ دیا گیا، ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔وفاقی حکومت کی جانب سے فارما سیوٹیکل کمپنیوں کو ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری […]

سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، خریداروں کو پریشان کردینے والی تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا اور یہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا […]

روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہو گیا، پاؤنڈ اور یورو کی قیمت روپے کے مقابلے میں کم ہونے لگی، تفصیل جانیئے

لاہور(پی این آئی)روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہو گیا، پاؤنڈ اور یورو کی قیمت روپے کے مقابلے میں کم ہونے لگی، تفصیل جانیئے، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر دوبارہ کم ہونا شروع ہو گئی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر بتیس پیسے مہنگا […]

پاکستان میں مالی سال 2019-20 میں کتنے ارب روپے کے موبائل فون منگوائے گئے؟ زیادہ موبائل فون منگوانے کی وجہ کیا بنی؟

لاہور(پی این آئی )پاکستان میں مالی سال 2019-20 میں کتنے ارب روپے کے موبائل فون منگوائے گئے؟ زیادہ موبائل فون منگوانے کی وجہ کیا بنی؟،پاکستان میں موبائل فونز کی درآمد 111 فیصد بڑھ گئی بارہ ماہ کے دوران 217 ارب روپے کے موبائل فون درآمد […]

close