آج سونا مہنگا ہوا یا سستا؟ خریداروں کیلئے اہم تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی )کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ۔سند ھ صرافہ ایسو سی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 13ہزار 450روپے ہوگئی۔دس گرام سونے کی قیمت میں 437روپے اضافہ ہوا جس کے بعد

اس کی قیمت 97ہزار 265روپے ہو گئی ۔ ملک میں مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ جاری ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید0.52 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 18 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں، مرغی 26 روپے 73 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی ، مرغی کی اوسط قیمت 207 روپے 25 پیسےفی کلو ہوگئی۔ گھی کا ڈھائی کلو کا ڈبہ 24 روپے 82 پیسے مہنگا ہوا۔ پسی مرچ کا 200 گرام کاپیکٹ 28 روپے 79 پیسے مہنگا ہوا۔ دالیں، لہسن، چاول، گڑ اورمٹن بھی مہنگا ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتےکےدوران نو اشیائے ضروریہ سستی ہوئیں ، ٹماٹر 19 روپے 10 پیسےانڈے 12روپے 67 پیسے فی درجن سستے ہوئے۔ چینی کی قیمت میں بھی ایک روپے 41 پیسے فی کلو کمی ہوئی۔ چینی کی اوسط قیمت 90 روپے 30 پیسے فی کلوہوگئی۔ آلو، ایل پی جی اورآٹے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے 24 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ ملک میں مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید0.52 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 18 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں، مرغی 26 روپے 73 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی ، مرغی کی اوسط قیمت 207 روپے 25 پیسےفی کلو ہوگئی۔ گھی کا ڈھائی کلو کا ڈبہ 24 روپے 82 پیسے مہنگا ہوا۔ پسی مرچ کا 200 گرام کاپیکٹ 28 روپے 79 پیسے مہنگا ہوا۔ دالیں، لہسن، چاول، گڑ اورمٹن بھی مہنگا ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتےکےدوران نو اشیائے ضروریہ سستی ہوئیں ، ٹماٹر 19 روپے 10 پیسےانڈے 12روپے 67 پیسے فی درجن سستے ہوئے۔ چینی کی قیمت میں بھی ایک روپے 41 پیسے فی کلو کمی ہوئی۔ چینی کی اوسط قیمت 90 روپے 30 پیسے فی کلوہوگئی۔ آلو، ایل پی جی اورآٹے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے 24 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

close