ریاض(پی این آئی) دُنیا بھر میں اس وقت کورونا کی وبا کی وجہ سے معاشی حالات خراب ہیں، تاہم دیگر ممالک میں مقیم پاکستانیوں نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ہدایات پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسلسل چھ ماہ تک ماہانہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی معیشت اور عوام کیلئے بڑی خوشخبری، بجلی کے قیمتوں میں کمی اور توانائی بحران کے خاتمے کے سلسلے میں حکومت کی بڑی کامیابی، آئی پی پیز کیساتھ باقاعدہ معاہدہ طے پاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں پاور سیکٹر کے […]
کراچی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران فی اونس سونے کی قدر 83ڈالر گھٹ گئی جس کے باعث فی اونس سونے کی قیمت 1933ڈالر سے کم ہو کر1850ڈالر پر آ گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) مشیر تجارت عبد الرزاق دائود نے کہا ہے کہ دسمبر میں امریکہ کو ہماری برآمدات میں 27 فیصد اضافہ ہوا،امریکی مارکیٹ میں پاکستانی برآمدات کا شیئر بڑھانے پر ایکسپورٹرز مبارک باد کے مستحق ہیں۔اپنے ٹویٹ میں مشیر تجارت عبدالرزاق دائود […]
لاہور( این این آئی)پاکستان شماریات بیورو نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپوٹ جاری کردی۔ ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.06 فیصد اضافہ ہوا۔ ایک ہفتے میں چینی اوسط 6 روپے 6 پیسے فی کلو مزید مہنگی ہوگئی۔ چینی کی اوسط قیمت بڑھ کر […]
کراچی(پی این آئی) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 14 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے […]
اسلام آباد (آئی این پی)مشیر تجارت عبدالرزاق داود نے امریکہ کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دسمبر میں امریکہ کو ہماری برآمدات میں 27فیصد اضافہ ہوا، جمعہ کو اپنے ایک بیان میں مشیر تجارت نے کہا کہ دسمبر […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کی سب سے سستی گاڑی متعارف کروا دی ہیں، کراون گروپ نامی پاکستانی کمپنی نے محض 4 لاکھ روپے کی قیمت میں سستی ترین الیکٹرک کار پیش کر دی، آنے والے دنوں میں مزید سستی الیکٹرک گاڑیاں متعارف کروائے جانے […]
لاہور (پی این آئی) نئے سال کے پہلے ہفتے میں ہی پاکستان میں سونے کی قیمت میں غیرمعمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاکستان اور عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل تین روز اضافے کے بعد 1300 روپے کمی ہوئی ہے ۔ […]
کراچی (پی این آئی)ملکی خزانہ لبا لب بھر گیا، زر مبادلہ ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ، سال 2020 میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 2.58 ارب ڈالر بڑھ گئے۔زرمبادلہ ذخائر پر اسٹیٹ بینک کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 31 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے […]
اسلام آباد(آئی این پی)عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،مالی سال 2021-22میں شرح نمو 2فیصد تک ہونے کا امکان ہے، غریب اور کم آمدنی والے افراد جو ملکی آبادی کا نصف حصہ ہیں ان کے طرز زندگی کو بہتر […]