اسلام آباد (پی این آئی) بنگلہ دیش نے پاکستان سے علیحدگی کے 50سال پورے ہونے پر میڈیا میں پاکستان کے ساتھ اپنا تقابلی جائزہ پیش کیا ہے جس کے مطابق معیشت کے تمام شعبوں میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ روزنامہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)سیکریٹری خزانہ نوید کامران بلوچ نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ جون کے دوسرے ہفتے میں پیش کیا جائے گا، پیر کوخزانہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے سیکریٹری خزانہ نے کہا […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان میں کی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے اور 10گرام کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر کے اضافے سے 1781 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث […]
کراچی (پی این آئی) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کی کمی واقع ہوئی۔انٹر مارکیٹ میں پیر کو بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ثابت ہوا۔ جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ اتارچڑھاو کے باوجود مزید 9 پیسے کی کمی سے 153.36روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ اپریل میں پاکستانی برآمدات 2 ارب 19 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے بتایا کہ اپریل میں پاکستانی برآمدات […]
اسلام آباد(آئی این پی)فیڈرل بور ڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ میں حاصل کردہ محصولات کی ابتدائی تفصیلات جاری کر دیں جس کے مطابق ایف بی آر نے جولائی تا اپریل 3780 ارب روپے کا نیٹ رینیو حاصل کیا ہے […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان بھر میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونا 200 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ چار ہزار روپے فی تولہ ہوگیا ہے۔ دس […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے بیرونی قرضوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں، جس کے تحت جولائی سے مارچ 2021 تک حکومت نے 7 ارب 41 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا بیرونی قرضہ حاصل کیا، اور […]
لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ وزرات خزانہ کاروباری برادری کے اعتماد پر پورا اترے گی، گزشتہ روزلاہور میں ایف پی سی سی آئی کے عہدیداروں کے اجلاس سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاکہ کوئی […]
تعارف فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ ایک پبلک لسٹڈ کمپنی ہے ،جس کی بنیاد 1978میں فوجی فاؤنڈیشن اور ہیلڈور ٹوپسوئی اے /ایس ڈنمارک کے اشتراک سے رکھی گئی۔کمپنی نے پچھلے 42سالوں میں بہت تیزی سے ترقی کی اور اب پاکستان میں وسیع فرٹیلائزر مارکیٹ شیئر کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اوگرا کی جانب سے مئی کے لئے ایل پی جی کی قیمت میں 12.38 روپے فی کلو گرام کمی کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 12.38 روپے کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس […]