کراچی (پی این آئی)سوزوکی ویگن آر کے مقابلے میں نئی ایک ہزار سی سی پاکستانی گاڑی متعارف کرادی گئی ۔تفصیلات کیمطابق موٹرسائیکلیں بنانے والی کمپنی یونائیٹڈ موٹرز نے 2018 کے آخر میں اس وقت کی مقبول سوزوکی مہران کے مقابلے میں اپنی پہلی گاڑی براوو […]
اسلام آباد (پی این آئی) فیڈ رل بورڈ آف ریونیو نے اعلامیہ جاری کیا ہےجس میں کہا ہے کہ ٹیکس سال 2020 کے لئے انکم ٹیکس گوشوارے وصول ہونے میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے۔8 دسمبر 2020 تک 17 لاکھ 68ہزار ٹیکس گزاروں نے انکم […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے ڈیجیٹل کریپٹو کرنسی بٹ کوائن کی مائننگ کیلئے پلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی وزیرآئی ٹی ضیا اللہ بنگش کے مطابق محکمہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خیبر پختونخوا نے ریسرچ اسٹڈی مکمل کرلی ہے۔سوات اور شانگلہ میں کریپٹو مائننگ پلانٹ […]
کراچی (پی این آئی) ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن نے نیا ریکارڈ قائم کردیا، ایک بٹ کوائن 33 ہزار ڈالر کی سطح عبور کرگیا۔کوائن ڈیسک کے مطابق ہفتے کی شام کو ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن نے نیا ریکارڈ قائم کیا اور پہلی بار 30 ہزار ڈالر […]
لاہور(پی این آئی )موٹرسائیکلیں بنانے والی کمپنی یونائیٹڈ موٹرز نے ایک اور چھوٹی مگر پہلے سے زیادہ طاقتور گاڑی یونائیٹڈ الفا 2021 متعارف کرائی ہے، جسے 2021 کی پاکستان کی پہلی گاڑی کا نام بھی دیا گیا ہے۔پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق اس گاڑی […]
لاہور( پی این آئی)اٹلس ہونڈا کی جانب سے5 جنوری سے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔کمپنی حکام کے مطابق ہونڈا سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت میں 3 ہزار روپے تک اضافہ کیا جاسکتا ہے جس کی قیمت اضافے […]
کراچی(پی این آئی) سال2020کے دوران کورونا وائرس نے جہاں ملکی معیشت کو متاثر کیا وہیں شرح مبادلہ میں اتار چڑھائو کی وجہ سے غیریقینی صورتحال کا سامنا رہا۔سال کے دوران انٹربینک میں ڈالر5روپی14 پیسے مہنگا ہوا جبکہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 25 ہزار […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک کی پہلی پٹرولیم کمپنی جس نے عالمی معیار کا یورو 5 ڈیزل متعارف کروا دیا، پی ایس او کی جانب سے یکم جنوری سے یورو 5 ڈیزل کی فراہمی شروع کر دی گئی، یورو 5 پٹرول گزشتہ برس اگست […]
اسلام آباد(آن لائن )فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے رواں مالی سال جولائی تا دسمبرمحاصل کے ابتدائی اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں۔ جس کے مطابق ایف بی آر نے پہلی ششماہی میں 2204 ارب روپے کا نیٹ ریونیو حاصل کیا ہے جو کہ چھ ماہ کے […]
کراچی (پی این آئی) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ معیشت ٹھیک کرنے کا واحد علاج 5 ہزار کا نوٹ بند کردیں، مارکیٹ میں بڑے نوٹ ختم کرنے سے مہنگائی بھی کم ہوجائے گی، اشیا کی مارکیٹ تک رسائی بہتر […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں مہنگائی کی شرح ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی، دسمبر 2020 میں مہنگائی کی شرح 8 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ مہنگائی کے حوالے سے شائع رپورٹ کے مطابق جنوری 2020 میں مہنگائی کی شرح 14.6 […]