ریاض: سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری 2.2 ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کی جس دوران سعودی وزیر نے پاکستان میں […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 56 بڑے شہروں میں پراپرٹی کے سرکاری ریٹس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پراپرٹی ریٹس تقریباً 5 فیصد اضافے کے بعد مارکیٹ ریٹ کے 80 فیصد کے مساوی ہو گئے۔کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی سمیت 11 شہروں […]
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کی زیر صدارت سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا،سیکرٹری ٹرانسپورٹ احمد جاوید قاضی نے بائیکس فراہمی سکیم کی پیشرفت پر بریفنگ دی۔ تفصیلات کےمطابق بائیکس کی ڈیلیوری مزید تیز کرنے کے لئےمختلف تجاویز پر بھی غورکیا گیا،وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر […]
متحدہ عرب امارات میں نئے ٹریفک قانون کے تحت پیدل سڑک کراس کرنے والوں پر بھی جرمانہ ہوگا۔ متحدہ عرب امارات میں نئے ٹریفک قانون کے نفاذ کا فیصلہ کیا گیا ہے، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا سامنا کرنا ہوگا،نیا ٹریفک قانون 29 مارچ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ٹويوٹا انڈس موٹرز (آئی ایم سی) کے منافع میں اضافے کے حوالے سے اپ ڈیٹ کے بعد، کمپنی کی طرف سے ایک اور خبر سامنے آئی ہے۔ آئی ایم سی، جو پاکستان میں ایک معروف کار ساز کمپنی ہے، نے عارضی طور […]
لاہور (پی این آئی) سردیوں کی آمد پر عوام پر گیس بم گرانے کی تیاریاں، گیس 50 فیصد مہنگی کر دیے جانے کا امکان، گیس کمپنیوں نے قیمتوں میں اضافے کیلئے اوگرا سے رجوع کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق موسم سرما کی آمد سے قبل […]
اسلام آباد(پی این آئی) انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 277 روپے 74 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے […]
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ پروگرام کیلئے قرض منظور ہوا ہے، وزیر خزانہ نے صدر اے ڈی […]
ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 سے 80 روپے کلو اضافہ ہو گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق برانڈڈ گھی کی قیمت 370 سے بڑھ کر 450 روپے کلو ہوگئی ہے۔کوکنگ آئلز کی قیمت میں 440 سے 530 روپے فی کلو […]
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 85 ہزار روپے ہو گئی۔ملک میں 10 گرام سونے […]
ملک میں آئندہ ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پیٹرول کے نرخ میں 3.29 روپے اور ڈیزل میں3.13 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہےجو آئندہ 15 روز کیلئے لاگو ہوں گے ، اس کی وجہ […]