مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ،فی کلو کتنے روپے کا ہو گیا؟

اسلام آ باد (آئی این پی ) مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، مرغی کے گوشت کی تھوک قیمت444، دکانوں پر 470 روپے کلو اور بون لیس 640 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ پشاور میں قیمت 481 […]

سوزوکی ویگن آر کے مقابلے سستی ترین ایک ہزار سی سی پاکستانی گاڑی متعارف ،قیمت جان کر آپ آج ہی لینے بھاگیں گے

مکوآنہ (پی این آئی )، گاڑیوں کے شوقین حضرات کے لئے ایک بہت بڑی خوش خبری، سوزوکی ویگن آر کے مقابلے میں نئی ایک ہزار سی سی پاکستانی گاڑی متعارف کرادی گئی ہے موٹر سائیکلیں بنانے والیکمپنی یونائیٹڈ موٹرز نے ایک اور چھوٹی مگر پہلے […]

ایک پاسپورٹ پر کتنے فون رجسٹر ہو سکتے ہیں؟رجسٹریشن فیس کتنی ہو گی؟ ایف بی آر نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے موبائل فونز کی کسٹمز ڈیوٹی پر وضاحت جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق پی ٹی اے کے ساتھ ہونے والی میٹنگ میں علم ہوا کہ غیرملکی مسافر اپنے پاسپورٹ […]

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان، فی یونٹ کتنی سستی ہونیوالی ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو بجلی کی قیمتوں میں 84 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست دے دی ۔ نیپرا بجلی سستی کرنے کا فیصلہ 2 جون کو کرے گا۔ سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے دی جانے والی درخواست […]

پاکستان کے کن بڑے شہروں میں کل بھی تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے؟

لاہور (آئی این پی) ا سلام آباد، لاہور، فیصل آباد اور دیگر شہروں میں کل اتوارکو بھی لاک ڈائون کے باعثتمام تجارتی مراکز بند رہیں گے، بین الصوبائی و بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ بھی معطل رہے گی، کراچی میں جمعہ اور اتوار کو مارکیٹوں کی بندش […]

رانی کھیت کی وبا پھوٹ پڑی پولٹری فارموں میں 80 فیصد مرغیاں مرگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)مرغیوں میں ر ا نی کھیت کی بیماری پھیلنے کی وجہ سے پولٹری فارموں میں 80فیصد مرغیاں مر چکی ہیں، پولٹری صنعت میں بحران، صورت حال پر غور کے لئے ملک بھر کے وٹرنری سائنسدانوں کا اجلاس لاہور میں طلب کر لیا […]

غریب کو پڑ گئی مار، اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت بڑھ گئی، آٹا مہنگا ہو نے لگا

لاہور (پی این آئی) ایک طرف بجلی گیس کی بلوں نے عوام کو کچل کر رکھ دیا ہے تو دوسری جانب روٹی مہنگی سے مہنگی ہوتی جا رہی ہے۔اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں اضافے کے بعد ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں […]

حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت 1روپے 72پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی 1 روپے 72پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری […]

پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ، امریکی ڈالر سستا ہو گیا

کراچی ( آن لائن )مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر65پیسے کی کمی سے154ڈالر کی سطح سے نیچے آگیا جب کہ انٹر بینک میں ڈالرکی قدر مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت […]

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟

کراچی (آن لائن)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا مزید 750روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ9ہزار300روپے کی سطح پر پہنچ گیا ۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 9ڈالر کے اضافے سے1879ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی […]

ملکی خزانہ ڈالرز سے بھر گیا، زرمبادلہ کے ذخائرمیں کروڑوں ڈالرزکا ا ضافہ

کراچی (آن لائن)ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر16کروڑ77لاکھ ڈالرز اضافے سے 22ارب91کروڑ3لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق اس دوران کمرشل بینکوںکے ذخائر89لاکھ ڈالرز کی کمی سے 7ارب13کروڑ58لاکھ ڈالرز جبکہ مرکزی بینک کے ذخائر 17کروڑ66لاکھ ڈالرز […]

close