مشکل وقت میں بڑا ریلیف، پاکستان پر ڈالروں کی بارش ، کتنے کروڑ ڈالرز دینے کی منظوری دیدی گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اعلامیے کے مطابق قرض غریبوں کے تحفظ، صحت کی سہولتوں میں توسیع اور کوروناصورتحال کے دوران روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے ہوگا۔صدر […]

پٹرول، ڈیزل سے چلنے والی گاڑی تبدیل کریں، بجلی سے چلنے والی کار خریدیں، حکومت 12لاکھ روپے کے برابر رقم دے گی

لندن (پی این آئی)پٹرول، ڈیزل سے چلنے والی گاڑی تبدیل کریں، بجلی سے چلنے والی کار خریدیں، حکومت 12 لاکھ روپے کے برابر رقم دے گی،برطانیہ کی حکومت ڈیزل اور پیٹرول سے چلنے والی اپنی پرانی گاڑیوں کی جگہ الیکٹرک کاریں خریدنے والے شہریوں کو […]

پاکستان کی معیشت خطرات کا شکار ہونے کا امکان ہے جس سے آئندہ مالی سال تک بحالی ممکن نہیں،عالمی بینک نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دیں

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی بینک نے کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث سامنے آئے نتائج کا حوالہ دیتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان کی معیشت گزشتہ اندازے سے بھی بری کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی جس کے بارے میں خبردار کیا گیا […]

500 روپے اضافہ، ایک تولہ سونے کی قیمت 98 ہزار روپے ہو گئی

کراچی(پی این آئی)500 روپے اضافہ، ایک تولہ سونے کی قیمت 98 ہزار روپے ہو گئی،ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے، نئی قیمت 98 ہزار روپے ہوگئی۔سندھ صرافہ بازارجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد […]

دنیا بھر میں لاک ڈائون میں نرمی ہوتے ہی عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہو گیا، قیمت کہاں جا پہنچی؟

سنگاپور(پی این آئی)دنیا بھرمیں کورونا وائرس لاک ڈاون میں نرمی کے سے تیل کی طلب میں اضافہ ہونے لگا جس کی وجہ سے تیل کی قیمتو ں میں استحکام دکھائی دے رہاہےاور خام تیل کی قیمت عالمی منڈی میں ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔تیل […]

کورونا وائرس، عالمی معیشت کتنی سکڑ جائیگی ؟عالمی بینک نے ہوشربا تفصیلات جاری کر دیں

نیو یارک(پی این آئی)عالمی بینک کی طرف سے کی جانے والی نئی پیشن گوئی کے مطابق عالمی معیشت اس سال 5.2 فیصد تک سکڑ سکتی ہے اور یہ گرواٹ گذشتہ 150 سال کے دوران کسی بھی دور سے زیادہ وسیع ہو گی۔عالمی بینک کے صدر […]

مراد سعید نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا،35ارب 24لاکھ ریونیواکٹھا کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزرات مواصلات نے موجودہ دورحکومت میں کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، جس میں بتایا گیا کہ مراد سعید نے ریونیو میں35ارب 24لاکھ کا اضافہ کیا اوراخراجات میں کمی کر کے ایک ارب 61 لاکھ بچائے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان […]

ملک میں پیٹرول و ڈیزل کی قلت ؟ پیٹرولیم کمپنیوں نے خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی)پیٹرولیم کمپنیوں ’گو‘ اور ’زوم‘ کا کہنا ہے کہ ملک میں پیٹرول و ڈیزل کی کوئی قلت نہیں۔پیٹرولیم کمپنی گو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ذیشان سید اور زوم کمپنی کے چیف شہریار مہر نے لاہور میں مشترکا پریس کانفرنس کی۔ ان کا کہنا […]

اچھی خبر، سٹاک مارکیٹ میں تیزی، پہلے ایک گھنٹے میں 303پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(پی این آئی):اچھی خبر، سٹاک مارکیٹ میں تیزی، پہلے ایک گھنٹے میں 303پوائنٹس کا اضافہ، پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے آغاز پر ہی کاروبار میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔ کے ایس […]

پیٹرول دوبارہ مہنگا ہونے کا خدشہ ، تیل پیدا کرنیوالے ممالک کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

لندن(پی این آئی)خام تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کا ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے خصوصی اجلاس ہوا جس میں تمام رکن ممالک نے اپریل میں طے کردہ معاہدے کو مزید ایک ماہ کی توسیع دے دی جس سے تیل کی قیمتوں میں اضافے […]

close