عوام تیاری کر لے ، سردیوں میں گیس لوڈ شیڈنگ کا طوفان آنے کیلئے تیار ، وفاقی وزیر عمر ایوب نے پیشگی خبر دار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اگلی سردیوں میں بھی گیس لوڈ شیڈنگ رہے گی ،سندھ سے نکلنے والی گیس میں سے ایک ارب 56کروڑ مکعب فٹ یومیہ گیس سندھ میں ہی استعمال ہوتی ہے ،مقامی گیس پیداوار […]

صرف ایک سال میں پاکستان میں سونے کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا؟ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں سونے کے ذخائرمیں مالی سال 2018-19ء کے دوران 20 فیصد اضافہ ہواہے۔ یہ بات ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ ’’2020ء میں ایشیاوبحرلکاہل کے خطہ کے اہم اشاریے‘‘ کے عنوان سے جاری رپورٹ میں کہاگیاہے […]

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ فی تولہ سونا 1900 روپے مہنگا

اسلام اآباد(پی این آئی)سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ،فی تولہ سونا 1900 روپے مہنگا ،ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے اور فی تولہ سونا 1900 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 15 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔سندھ […]

سونا مزید مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں اتنا اضافہ کہ خریداروں کے ہوش اڑا دیئے

کراچی(پی این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 30 ڈالر اضافے سے 1956 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1900 […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان 100انڈیکس 625 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 647 پر بند

اسلام اآباد(پی این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان،100انڈیکس 625 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 647 پر بند ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان رہا اور 100انڈیکس 625 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 647 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں انڈیکس […]

ملکی معیشت کے حوالے سے نئی خوشخبری، گیس کے وسیع ذخائر دریافت

اسلام آباد(پی این آئی):ملکی معیشت کے حوالے سے نئی خوشخبری،گیس کے وسیع ذخائر دریافت، پاکستان پیٹرولیم لمیٹیڈ نے قلات میں دس کھرب مکعب فیٹ گیس کے ذخائر دریافت کر لئے ، جس سےکمرشل اور گھریلو صارفین کو سستی گیس کی فراہمی یقینی ہوسکے گی۔تفصیلات کے […]

پاکستانی معیشت کو بھی شدید دھچکا لگنے کی پیشنگوئی ، عالمی ادارے نے ترسیلات زرمیں بڑی کمی کی خبر سنا دی

کراچی(پی این آئی) کورونا کی وجہ سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ملازمتوں سے محروم ہونے کے تناظر میں عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی جانب سے پاکستان کی ترسیلات زر میں ممکنہ طور پر 12 فیصد کی کمی اور کریڈٹ ریٹنگ متاثر ہونے کی پیشگوئی […]

سوزوکی کلٹس کی قیمت ادا کریں اور انتہائی شاندار اور لگژری کار حاصل کر لیں،چین نے پاکستانیوں کو شاندار پیشکش کر دی گئی

اسلا م آباد (پی این این) چینی کارساز کمپنی نے پاکستان میں سوزوکی کلٹس کی قیت میں سیڈان ڈی 20کار کو متعارف کروانے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بیجنگ آٹو موٹیو انڈسٹری کولمیٹڈ نےاعلان کیا ہے کہ وہ ڈی 20 سیڈان کا ہیچ بیک […]

ڈالر ایک بار پھرمہنگا،امریکی کرنسی مہنگی ہو کر کہاں جاپہنچی ، افسوسناک خبر

اسلام آباد(پی این آئی)سٹیٹ بینک کے ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 10 پیسے بڑھ گئیجس کے بعد امریکی کرنسی کی نئی قیمت 166 روپے 43 پیسے سے بڑھ کر 166 […]

خریداروں کیلئے خوشخبری ،سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کمی

کراچی(پی این آئی)خریداروں کیلئے خوشخبری ،سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کمی، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کمی ہوئی ہے۔ ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر 1لاکھ 13ہزار 100روپے جب کہ […]

سوزوکی گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کلٹس وی ایکس آر کی قیمت میںکتنی بڑھ گئی ؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاک سوزوکی موٹرز نے کلٹس وی ایکس آر کی قیمت میں 35 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا جس کے بعد سوزوکی کلٹس وی ایکس آر 17 لاکھ 80 ہزار کی ہوگئی۔سوزوکی کلٹس وی ایکس ایل 35 ہزار اضافے کے بعد 19 […]

close