کراچی( آن لائن) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ ایک بار پھر دبائو کا شکار ہو گیا اور پاکستانی روپیہ کے مقابلے ڈالر کی قدر ایک بار پھر162روپے کی بلند سطح سے تجاوز کر گئی ہے ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان […]
کراچی( آن لائن) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر25کروڑ25لاکھ ڈالرزکی کمی ہوگئی جس کے بعد ملکی ذخائر25ارب12کروڑ80لاکھ ڈالرز کی سطح سے گھٹ کر24 ارب87کروڑ55 لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہ گئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 23جولائی تک مرکزی بینک کے ذخائر22کروڑ9لاکھ ڈالرزکی کمی سے […]
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید ایک روپے 71 پیسے کا اضافہ کردیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم کے ترجمان اور معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ مارکیٹ کمپنیوں کی جانب سے کیا گیا ہے جس کے تحت […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے نتیجے میں پٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری پٹرولیم […]
اسلام آباد(پی این آئی) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔ قیمتوں میں کمی کا اطلاق اکتوبر 2021 سے ہو گا۔ ٹیرف میں کمی کا اطلاق 1 سال تک لاگو رہے گا۔ اتھارٹی نے ایڈجسٹمنٹس کی […]
نیو یارک(پی این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے دس کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے، یہ رقم صوبہ سندھ میں ابتدائی تعلیم اور شرح خواندگی بہتر بنانے کے منصوبوں پر خرچ ہوگی۔اعلامیے کے مطابق صوبائی حکومت یہ رقم پسماندہ اور دور دراز علاقوں […]
کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بہتری پر کاروباری افراد اطمینا ن کا اظہار کر رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے دوران ڈالر 71 پیسے مہنگا ہونے […]
راولپنڈی (پی این آئی) 30 جولائی 2021 کو فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں بورڈ نے 30 جون 2021 کو اختمام پذیر ہونے والی ششماہی مدت کے مالی نتائج کا اعلان کیا۔کمپنی نے 9.44 ارب روپے کا […]
کراچی (پی این آئی) ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں یکدم بہت بڑی کمی ، مجموعی ذخائر 25 ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 25 ارب […]
کراچی (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں ایل این جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، پاکستان کی جانب سے 2015 کے بعد مہنگی ترین ایل این جی کی خریداری۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے علاوہ ایل این […]