اوگرہ نے ماہ اگست کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جار ی کر دیا، فی کلو قیمت میں بڑااضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)اوگرہ نے ماہ اگست کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جار ی کر دیا۔ فی کلو قیمت 1.50روپے، گھریلو سلنڈر 18 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 70 روپے اور 1339 روپے فی میٹرک ٹن کا اضافہ […]

پاکستان نے برطانیہ اور عالمی مارکیٹ میں بڑی کامیابی حاصل سمیٹ لی پوری دنیا کی بڑھتی مانگ کو پورا کرنے کیلئے پاکستان کی تیارہ کردہ مصنوعات کی مانگ بڑھ گئی ، پاکستان ترقی کی طرف گامزن ، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد/لندن (پی این آئی) پاکستان نے کورونا وائرس کی وبا پر مؤثر کنٹرول کے لئے ذاتی تحفظ کے سامان کی برطانیہ اور عالمی مارکیٹ میں طلب کو پورا کرنے کے لئے غیر ملکی منڈیوں میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے، برطانیہ میں پاکستان ہائی […]

ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں 2019ءمیںخریدوفروخت کےریکارڈمقابلے شہریوں کے روزگارکاوسیلہ بننے والی مویشی منڈی میں کتنے لاکھ قربانی کاجانورفروخت ہوا ؟

کراچی (این این آئی) ایشیا کی سب سے بڑی سپرہائی مویشی منڈی میں 2019 کے مقابلے میں 2020 میں قربانی کے جانوروں کی ریکارڈخریداری ہوئی،مویشی منڈی میں آخری دنوں میں قربانی کے جانورکم پڑگئے،لوگوں نے قربانی کے جذبے کے تحت دل کھول کر ہرقسم کاجانورخریداری […]

عالمی تجارت میں ڈالر کےکردارمیں مسلسل کمی، امریکا کی پریشانیان بڑھ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی تجارت میں ڈالر کا کردار مسلسل کم ہو رہا ہے۔ تاجر رہنما اور اسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ چین اور روس کی جانب سے امریکی اجارہ داری کے خاتمہ کی کوششیں […]

سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بریک نہ لگ سکی، فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی

لاہور (پی این آئی) عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 21 ڈالر جبکہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کا اضافہ ہوا اور فی تولہ قیمت 1 لاکھ 23 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی […]

بڑی عید کا بڑا تحفہ ، حکومت نے پیٹرول کتنا مہنگا کر دیا؟غریب عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے عید الاضحی سے ایک روز قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 62 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے جبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی […]

‘یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کرپشن کا گڑھ، اہم حکومتی شخصیات بھی ملوث استعفیٰ نہیں دوں گا ، چیئرمین یوٹیلیٹی اسٹورزکا چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد ( پی این آئی)چیئرمین یوٹیلیٹی اسٹورز ذوالقرنین خان نے انکشاف کیا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر کروڑوں روپے کی چوریاں ہوتی ہیں، مہنگے داموں خریداری کی جاتی ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کرپشن کا گڑھ ہے۔نجی ٹی وی جیو سے گفتگو میں انہوں نے […]

کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا، یورو اور برطانوی پاونڈ بھی مہنگے ہو گئے

لاہور(پی این آئی)کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا، یورو اور برطانوی پاونڈ بھی مہنگے ہو گئے۔کرنسی مارکیٹ میں گزشتہ روز روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 20 پیسے مہنگا ہو گیا یورو اور برطانوی پاونڈ بھی مہنگے ہو گئے.سٹیٹ […]

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے بری خبر، ہنڈا نے ایک ماہ میں دوسری مرتبہ موٹرسائیکلوں کی قیمتیں بڑھادیں

لاہور (پی این آئی) اٹلس ہنڈا نے ایک مہینے میں دوسری بار موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ہنڈا نے 2020 کے آغاز سے ہی کاروں اور بائیکس کی قیمتوں میں ترمیم کا اعلان کیا گیا تھا۔کچھ دن قبل ہنڈا نے […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بری خبر آگئی، ہنڈا نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ روپے تک کا اضافہ کر دیا

کراچی (پی این آئی) ہنڈا اٹلس پاکستان نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 1لاکھ روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔ کمپنی کے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 10 اگست 2020 سے ہوگا۔ کمپنی نے بتایا ہے کہ ان نئی قیمتوں کا اطلاق ایکس فیکٹری […]