سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

کراچی (آ ن لائن) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں19ڈالرزکا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1783ڈالر کی سطح پرریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںاضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت1550روپے اضافے […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی ) ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 550 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ آٹھ ہزار850 روپے […]

ڈالر کی اونچی اڑان، روپے کو بری طرح روند ڈالا

کراچی(پی این آئی) امریکی ڈالر کے ریٹ میں پھر اضافہ دیکھا گیا اور انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 41 پیسے مہنگا ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر 41 پیسے اضافے سے 157 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔دنیانیوز کے مطابق گزشتہ ہفتے کے اختتام […]

اب پاکستان میں ہی لاکھوں موبائل تیار کیے جا سکیں گے، پاکستان میں پہلے اسٹیٹ آف دی آرٹ موبائل فون اسمبل پلانٹ کا آغاز کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) حکومت کی نئی معاشی پالیسی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے میں کامیاب، پاکستان میں پہلے اسٹیٹ آف دی آرٹ موبائل فون اسمبل پلانٹ کا آغاز کر دیا گیا، پلانٹ میں ماہانہ 10لاکھ سمارٹ فونز تیار ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد میں بیس کلو آٹے کا تھیلا 1300روپے، اسلام آباد میں 1170، راولپنڈی میں 1240روپے، سیالکوٹ میں 1100اور فیصل آباد میں 1120 روپے تک فروخت کیا جا […]

1300سی سی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے ایف بی آر نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) بڑی گاڑیوں پر ٹیکس میں کمی کی حکومتی تجویز مسترد، ایف بی آر نے بجٹ میں 1300 سی سی گاڑی سستی نہ کرنے کی وجہ بتا دی- تفصیلات کے مطابق انجینئرنگ ڈیویلپمنٹ بورڈ ذرائع نے کہا ہے کہ بجٹ […]

سستا آٹا شہریوں کا حق ہے، فلوملز مالکان کا بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی) فلورملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال سے آٹے کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، عہدیدران کا کہنا ہے کہ وفاقی بجٹ میں ٹرن اوور اور چوکر پر17 فیصد سیلز ٹیکس واپس نہ لیا تو 24 جون کو ملک بھر میں […]

سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی، فی تولہ نئی قیمت کتنی ہو گئی؟ خریداروں کیلئے خوشخبری

کراچی (پی این آئی) سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی، فی تولہ نئی قیمت کتنی ہو گئی؟ خریداروں کیلئے خوشخبری… ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کمی ہو گئی ۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق […]

عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں بے انتہا اضافہ متوقع پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ ممکنہ ہوشربااضافہ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ مالی سال میں پٹرولیم لیوی جمع کرنے کا تخمینہ 610 ارب روپے لگایا گیا ہے، جب کہ موجودہ شرح سے 100 ارب ہی جمع ہوں گے۔ مطلوبہ ہدف کے حصول کے لیے حکومت کو پٹرولیم مصنوعات پر 25 سے […]

عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا گیا، ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے اضافہ کردیا، نئی قیمت141روپے سے بڑھ کر 146 فی کلو ہو گئی،گھریلو سلنڈر 1772، کمرشل سلنڈر 6497 روپے ہوگیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں […]

close