کراچی (پی این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ ستمبر 2018 کو بیرونی قرض 96 ارب ڈالر تھے،موجودہ حکومت نے 17 ارب ڈالر کا نیا غیرملکی قرض لیا،جس سے 30 جون 2020 تک بیرونی قرض کاحجم113 ارب ڈالررہا۔نجی ٹی وی کے مطابق سٹیٹ بینک […]
کراچی(پی این آئی)ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کمی دیکھنے میں آئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ انٹربینک میں […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، ایک تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟ جانیئے۔پاکستان میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں فی […]
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے لاہور کے بعدپنجاب کے دیگر شہروں میںسستے سہولت بازارلگانے کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ طاہر خورشید کو سستے سہولت بازارلگانے کیلئے فوری اقدامات کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں گندم کی قیمت، آج اعلی سطحی اجلاس میں زیر بحث آئے گی، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) کا اجلاس آج ہو گا جس میں دو نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا۔مشیر خزانہ […]
کراچی(پی این آئی) سونا فی تولہ مزید کتنا سستا ہو گیا؟خریداروں کو خوشخبری سنا دی گئی…. پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کا کہنا ہےکہ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 450 روپے فی […]
کراچی (پی این آئی) ایک ماہ کے دوران ڈالر کی قدر میں 3 روپے سے زائد کی کمی، پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل بہتری کی وجہ سے کرنسی مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت 163 روپے کی سطح سے نیچے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق […]
کراچی(این این آئی) ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ پنتالیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ مجموعی شرح نو اعشاریہ بیس فیصد کی سطح پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق مہنگائی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایف بی آر نے بورڈ آف ریونیو، پنجاب کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت بورڈ آف ریونیو، پنجاب کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ڈیٹا فراہم کیا جائے گا جس […]
اسلام آباد(پی این آئی)رواں ہفتے کھانے پینے کی کو نسی اشیاء کتنی مہنگی ہو گئیں؟ سرکاری ادارے نے اعدادوشمار جاری کر دیئے،ادارہ برائے شماریات پاکستان نے منہگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کی ہے۔ جس کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران منہگائی میں 0.45 فی […]
کوئٹہ(پی این آئی )کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان روٹی کا ریٹ فکس نہ کر پائے۔ آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث تندور مالکان نے 10 روپے اضافے کے ساتھ 30 میں روٹی فروخت کرنے کی دھمکی دے دی۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں […]