جائیداد کی منتقلی پر ٹیکس کے حوالے سے اہم فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس جواد حسن نے قرار دیا ہے کہ پہلی بار جائیداد فروحت کرنے والے سےایڈوانس انکم ٹیکس کی وصولی کیلئے انکم ٹیکس آرڈیننس سیکشن 236 سی لاگو نہیں ہوتا۔ عدالت […]
