عوام کیلئے خوشخبری، گھریلو سلنڈر 23روپے سستا چینی کی قیمت میں 2ماہ بعد حیرت انگیز کمی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں 2ماہ بعد چینی کی قیمت میں پہلی بار کمی ، ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق 11 اشیا کی قیمتوں میں کمی جبکہ12 کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ، […]

یکم ستمبر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری، عوام ہو جائیں تیار، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی تجویز پیش ہو گئی

اسلام آ باد (آئی این پی) اوگرا نے یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ […]

پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ہو گیا ڈالر کی قیمت میں حیرت انگیز کمی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں بارش کے باعث مقامی کرنسی مارکیٹوں میں کرنسیوں کی لین دین بھی متاثر ہوئی اور جمعرات کو فوریکس ڈیلرز کی جانب سے نرخ ہی جاری نہیں کئے گئے جب کہ ایک روزہ وقفے کے بعد جمعہ کوفوریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان […]

یکم ستمبر سےعوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں، فی لیٹر کتنے روپے مہنگا ہونے کا امکان؟

اسلام آباد(پی این آئی )یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 5 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھاری ٹیکسوں اور پٹرولیم لیوی کے باعث پٹرولیم مصنوعات مہنگا ہونے کا امکان ہے۔یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 5 روپے فی […]

پاکستانی آم غیر ملکیوں کو پسند آگئے، آم کی برآمد کا کتنے ہزار ٹن کا ہدف پورا ہو گیا، 2020 کے آخر تک کتنا برآمد ہو گا؟ جانیئے

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستا ن کورونا وائرس کی وجہ سے برآمدات متاثر ہونے کی پیش گوئی کو ایک طرف رکھتے ہوئے توقع ہے کہ 2020 کے آخر تک اپنے آم کی برآمدات کا 150 ملین ڈالر کا ہدف پورا کرے گا۔ گوادر پرو کے […]

سونا کی قیمت میں اضافہ ،پاکستان میں فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچ گئی ؟خریداروں کیلئے بڑی خبر

لاہور(پی این آئی )سونا کی قیمت میں اضافہ ،پاکستان میں فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچ گئی ؟خریداروں کیلئے بڑی خبر، کاروباری ہفتے کے پانچویں روز لاہور کےصرافہ بازاروں میں سونامزید مہنگا ہوگیا، چاندی کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوئی، چاندی کی قیمت 1380 […]

ڈالر کی قدر میں یکدم کتنے روپے کی کمی ہو گئی؟ امریکی کرنسی دھڑام سے نیچے آگری

لاہور (پی این آئی) ڈالر کی قدر میں یکدم کتنے روپے کی کمی ہو گئی؟ امریکی کرنسی دھڑام سے نیچے آگری…. رواں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کی انٹر بنک قیمت میں 1 روپیہ 18 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی اس کمی کے بعد […]

فی تولہ سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کی موجیں ہی لگ گئیں

کراچی(پی این آئی ) صرافہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 16 ہزار روپے ہو گئی […]

پاکستان اسٹا ک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل برقرار، عالمی ادارے نے پاکستانی سٹاک ایکسچینج کوسرمایہ کاروں کیلئے دنیا کی پرکشش ترین مارکیٹ قرار دیدیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے سب سے پرکشش مارکیٹ قرار، بین الاقوامی بزنس سروس بلوم برگ کے مطابق پی ایس ایکس غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے ایشیا کی سب سے پرکشش مارکیٹ بن چکی، مستقبل میں […]

امریکی ڈالر قابو سے باہر، قدر میں کتنا اضافہ ہو گیا؟بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی) مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 20پیسے کے اضافے سے 169روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر […]

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا، آئی ایم ایف کا حکومت سے ڈالر کی قیمت کو کنٹرول نہ کرنے کا مطالبہ

کراچی (پی این آئی) ملکی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ، آئی ایم ایف نے حکومت سے ڈالر کی قیمت کو کنٹرول نہ کرنے کا مطالبہ کر دیا، منگل کے روز مقامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 168.80روپے کی […]