پاکستان اسٹاک ایکسچینج گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر تیزی کے باعث حصص کی مالیت میں بے پناہ اضافہ ہو گیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر تیزی کے باعث حصص کی مالیت 81 ارب 62 کروڑ 25 لاکھ 83 ہزار روپے بڑھ گئی۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج گزشتہ ہفتے مثبت معاشی اشاریوں، واجبات کی نقد اور بانڈز کی صورت میں […]

سونے کی قیمتیں تیزی سے گرنے لگیں، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ خریداری کے خواہشمند تیار ہو جائیں

کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید دو سو روپے کی کمی واقع ہو گئی جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 11ہزار 800روپے ہوگئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت کی قیمت میں 172روپے کم ہو کر 95ہزار850روپے […]

پٹرول پر41 روپے، ڈیزل پر 42 روپے فی لٹر ٹیکس وصولی سے پی ٹی آئی حکومت کا خزانہ بھرگیا، گزشتہ سال کا اپنا ہی ریکارڈ توڑدیا

لاہور( پی این آئی)حکومت نے گزشتہ سال کا اپنا ہی ریکارڈ توڑتے ہوئے رواں سال کے پہلے نصف حصے میں اب تک کی سب سے زیادہ 275 ارب 32 کروڑ روپے کی پٹرولیم لیوی جمع کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے […]

پاکستان کے قرضوں میں اضافہ کیوں ہوا؟مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے اصل وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت پر الزام لگتا ہے کہ اس نے قرض زیادہ لیا ، حکومت اسٹیٹ بینک سے قرض نہیں لے رہی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں […]

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا، کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر بڑھ گئی، شاندار تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر میں واضح بہتری۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں واضح کمی سے پاکستانی روپیہ تگڑا ہوگیا۔کرنسی مارکیٹ کی صورتحال کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کی جانب سے […]

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کو بڑا جھٹکا، ایک دن میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی(آئی این پی) عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں 33ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 650روپے کی کمی ہوئی۔تفصیلات کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 33ڈالر کی کمی ہوئی، اور عالمی […]

حکومت مہنگائی سے ستائی عوام سے فی لیٹر پیٹرول پر کتنا ٹیکس لے رہی ہے؟ہوشربا تفصیلات

اسلام آباد (پی این آئی) عوام پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی،ٹیکس، ڈیوٹیز اور مارجن کے بھاری بوجھ تلے دب گئے-عوام سے پیٹرول پر 47 روپے 59 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل پر 45 روپے 95 پیسے فی لیٹر لیوی,ٹیکس,ڈوٹیز اور مارجن وصول کیے جارہے ہیں ۔روزنامہ […]

بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ بڑا اضافہ کرنے کی تیاریاں، عوام کیلئے پھر بری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ اضافے کی حکومتی درخواست پر کل سماعت کرے گی۔حکومت کی جانب سے بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت16 روپے 79 پیسے کرنے کی سفارش کی […]

وہ ملک جس نے پاکستان کو تین ہزار میگاواٹ انتہائی سستی بجلی فراہم کرنے کی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ترکمانستان نے پاکستان کو 3 ہزار میگاواٹ سستی بجلی فراہم کرنے کی پیشکش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات ترکمانستان کے سفیر اتد جان مولاموف نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا ، اس […]

close