پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ،مصری کمپنی کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کاعندیہ

اسلام آباد(پی این آئی ) مصری الیکٹرک کمپنی نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کاعندیہ دے دیا اور پاکستان کے معاشی سفارتکاری کےاقدام کوسراہا۔تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سےمصری الیکٹرک کمپنی کے صدر احمدالسویدی کی ملاقات ہوئی ، جس میں احمد السویدی نے […]

خام تیل کی قیمت 13 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمتو ں میں ہوشربا اضافے کا امکان

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہونے کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی وجہ سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو […]

خریداروں کیلئے بری خبر، سونا فی تولہ مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یہ ایک لاکھ 11 ہزار 200 روپے کا […]

سونا مزید سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت کتنی کم ہو گئی؟

کراچی(پی این آئی )ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200روپے کمی آئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 11ہزار 50روپے ہو گئی۔سند ھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 172روپے کمی آئی جس […]

پاکستانی ترسیلات زر میں مسلسل اضافہ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رپورٹ جاری کر دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کی ترسیلات زر گزشتہ آٹھ ماہ سے مسلسل 2 ارب امریکی ڈالر سے زائد ، صرف جولائی سے جنوری تک ترسیلات زر کا حجم 16.5 ارب ڈالر رہا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی گئی […]

عالمی منڈی میں تیل مہنگا، پاکستان میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کتنا اضافہ ہو سکتا ہے؟ خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے ایک مرتبہ پھر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کر لی ہے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان […]

100 اور 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

لاہور(این این آئی)100اور 1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج (پیر) کو ہو گی ۔100روپے مالیت کے بانڈ زکا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میںایک ہزار روپے مالیت کے 1199انعامات ہیں او ر […]

اب ہر شخص نئی گاڑی امپورٹ کرسکے گا، ایف بی آر نے پالیسی تبدیل کردی، گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بیرون ملک سے گاڑیاں درآمد کرنے کیلئے پالیسی میں تبدیلی کردی ، نئی پالیسی کے تحت اب ہر شخص ایف بی آر کی شرائط پوری کرکے نئی گاڑی امپورٹ کرسکے گا۔ ذرائع کے مطابق نئی […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان، سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے

کراچی (پی این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں فرروی کا دوسرا ہفتہ کاروباری سرگرمیوں کے لحاظ سے مایوس کن رہا اورپیر تا جمعہ پانچوں سیشنز کے دوران مندی چھائی رہی جس کے باعث کے ایس ای100انڈیکس میں مجموعی طور پر 1097پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی […]

فی تولہ سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہو گیا؟ خریداروں کو جھٹکا دینے والی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 250 روپے کا اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 250 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 11 ہزار 250 روپے کا ہوگیا ہے۔ پاکستان میں 10 گرام سونے […]

روپے نے ڈالر کو روند ڈالا، امریکی کرنسی میں ایک روپے سے زائد کی کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی )ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور پر ایک روپیہ 17 پیسے کمی ہوئی ہے ۔ہفتے […]

close