اسلام آباد (این این آئی)پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمت بڑھنے کی وجہ شوگر ملز کے خلاف کارروائیوں کو قرار دیدیا۔ ایک انٹرویرومیں شوگر ملز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری حسن اقبال نے کہا کہ حکومت کی غیر ضروری گرفتاریوں اور چھاپوں […]
لاہور(پی این آئی )ملک میں پاکستانی جعلی کرنسی کی روک تھام کے لئے پلاسٹک کرنسی لانے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔ پلاسٹک کرنسی کے لئے پچاس روپے ، سو روپے ،پانچ سو روپے اور ایک ہزار روپے کے جدید فیچرز کے نوٹ لائے جائیں […]
کراچی (پی این آئی ) ڈالر کی قدر میں کتنے روپے کی کمی ریکارڈ ہوئی؟روپیہ مزید تگڑا ہو گیا۔۔۔ انٹر بینک میں ہفتہ بھر کے دوران ڈالر ایک روپے 63 پیسے کم ہوا، انٹربینک میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر ڈالر 170.01 روپے پر بند […]
لاہور ( پی این آئی) ملک میں چینی بحران کے باعث چینی کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے جس کے باعث ملک میں چینی 160 روپے کلو تک فروخت ہو رہی ہے ۔کوئٹہ میں چینی کی قیمت میں چار روز میں 5 روپے اضافہ […]
کراچی(پی این آئی )سونے کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے، ایک ہی دن میں مزید ہزارو ں روپے مہنگا ہو گیا۔۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت ایک بار پھر اوپر جارہی ہے اور آج سونا 2800 روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا۔سندھ صرافہ […]
لاہور ٗ سرگودھا ( این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں اوگرا ،وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیاہے ۔ درخواست میں موقف اختیا […]
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی کے بعد آٹے کے بھی پر لگ گئے ،سرکاری قیمت والا آٹا 5روپے فی کلو مہنگا فروخت ہورہا ہے،حکومت نے دس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 550 روپے مقرر کی ہے جبکہ مارکیٹ میں 6 سو روپے میں فروخت ہورہا ہے،فلورملز والے […]
اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان شوگرملزایسوسی ایشن نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ ملک میں چینی کا اسٹاک صرف چار دنوں کا رہ گیا ہے، چینی کی کوئی ذخیرہ اندوزی نہیں کی گئی بلکہ چینی دستیاب ہی نہیں ہے، حکومت بروقت چینی […]
لاہور(پی این آئی) رواں مالی سال کے دوران پٹرول کی قیمت میں 35 روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا گیا، یکم جولائی سے اب تک مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران تمام پٹرولیم مصنوعات کی فی لیٹر قیمت میں 30 روپے سے […]
کراچی (پی این آئی) 24 گھنٹوں کے دوران عوام پر مہنگائی کا تیسرا بم گرا دیا گیا، پٹرول اور بجلی کے بعد دودھ کی فی لیٹر قیمت میں بھی 10 روپے اضافہ کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق ایک ہی دن میں عوام کے استعمال […]
اسلام آباد (پی این آئی) فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 1 روپے 68 پیسے اضافے کی منظوری دے دی گئی، بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت 15 روپے 36 پیسے ہو گئی، ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بجلی مہنگی […]