پاکستان پر مجموعی قرض کہاں پہنچ گیا؟ ہوشرباء اعداد وشمار جاری

وفاقی حکومت کا قرض ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 70 ہزار 362 ارب روپے پر پہنچ گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگست 2024 تک وفاقی حکومت کےقرضوں کا اعداد وشمار جاری کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی بلند […]

بجلی بلوں میں ٹیکس وصولی سے متعلق بڑی خبر

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے بجلی بلوں میں ٹیکس وصولی کیخلاف درخواست مسترد کردی اور کہا کہ درخواست مسترد کرنے کی وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق بجلی بلوں میں ٹیکس وصولی کیخلاف درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی،درخواست گزار نے […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر، 100 انڈیکس کتنا ہو گیا؟

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر ہی نیا ریکارڈ بن گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں زبر دست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔100 انڈیکس نے کاروباری دن کے آغاز میں […]

مہنگی بجلی کی پیداوار کا معاملہ، بند کی جانیوالی 5 آئی پی پیز کے نام سامنے آگئے

آئی پی پیز سے مہنگی بجلی پیداوار کے معاملے پر وزیر اعظم کی طرف سے بنائی گئی ٹاسک فورس کے آئی پی پیز سے مذاکرات جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں بند کی جانے والی پانچ آئی پی پیز کے نام سامنے آگئے۔ پہلے […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)سازگار انجینئرنگ نے پاکستان میں ہیول جولین کا نیا فیس لفٹ ماڈل پیش کر دیا ہے، جو اکتوبر کے تیسرے ہفتے تک متوقع طور پر دستیاب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اس اپڈیٹڈ ورژن میں خاص طور پر فرنٹ ریڈی ایٹر گرل کا […]

خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل کی قیمت 3اعشاریہ 37 ڈالر فی بیرل بڑھنے کے بعد 76اعشاریہ 89 […]

ٹیکس فراڈ کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساؤتھ نے کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل اور پورٹ قاسم ٹرمینل پر کارروائیاں کیں جن کے دوران ٹیکس فراڈ کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا۔ کارروائیوں کے دوران نجی کمپنی کے ڈائریکٹر کو گرفتار […]

نیا محکمہ بنادیا گیا

لاہور: پنجاب میں اشیا خورونوش کی دستیابی اور قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے نیا محکمہ بنایا گیا ہے، کموڈیٹیز مینجمنٹ اینڈ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ قائم کردیا گیا۔گراں فروشی اور مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے کموڈیٹیز مینجمنٹ اینڈ […]

ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی: ملک میں انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پیر کو انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 64 پیسے کا ہوگیا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 52 پیسے پر بند […]

close