عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کی تیاریاں، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑا اضافہ ہونے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات میں پھر اضافے کا امکان ، عوام پر بجلیاں گرا دی گئیں۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔پیٹرول2روپے 50پیسے جبکہ […]

وفاقی حکومت نے بجلی پانچ روپے فی یونٹ سستی کرنے کی خوشخبری سنا دی مگر کس شرط پر؟

لاہور(پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں قائم صنعتوں کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا گیا ۔وزیر توانائی عمر ایوب خان نے اپنے ایک ٹویٹ میں صنعتوں کیلئے ریلیف کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی صنعتیں […]

7669.39 میٹرک ٹن غیر ملکی چینی پاکستان پہنچنے کیلئے تیاریہ کن اضلاع میں فروخت ہو گی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

شیخوپورہ( پی این آئی)غیر ملکی چینی لے کر دوسرا شپ منٹ جلد لاہور پہنچ رہا ہے جس میں 7669.39 میٹرک ٹن چینی ہوگی یہ لاہور ڈویژن کے اضلاع میں فروخت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق اس چینی کی سٹوریج اور ترسیل کے بارے میں شیخوپورہ قصور […]

عوام کے لیے ایک اور عذاب نازل کرنے کی تیاری، بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑا تو کریں گے، وفاقی حکومت کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے واضح کیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑا تو کریں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا کہ حکومت کی آئی […]

انڈوں، کیلے، لہسن اور گوشت سمیت 11 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، گزشتہ ایک ہفتے میں ٹماٹر، آلو، پیاز، چکن سمیت 10 اشیا کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، ادارہ شماریات

اسلام آباد(آئی این پی)ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار اعدادو شمار جاری کردیے جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی اوسط شرح میں 0.92 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں کمی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی […]

ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لئے ایف بی آر کے انقلابی اقدامات

وزیر اعظم پاکستان اور معاون خصوصی برائے ریونیو کے ویثرن کو عمل جامہ پہناتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لئے انقلابی اقدامات کا آغاز کیا ہے۔ ان اقدامات کی بدولت ٹیکس گزاروں کو ٹیکس قوانین کی تعمیل میں آسانی […]

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے دی نیوز میں نیا پاکستان سرٹیفیکیٹسے متعلق چھپنے والی خبر کی وضاحت جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نےانگریزی روزنامہ دی نیوز  میں نیا پاکستان سرٹیفیکیٹ سے متعلق چھپنے والی خبر کی وضاحت جاری کر دی ہے ۔ وضاحت میں کہا گیا ہے کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جار ی کردہ نیا […]

اپنے گھر کے حصول کیلئے قرضہ لینے والوں کیلئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی)ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سیما کامل نے کہا ہے کہ کم آمدنی والے لوگوں کیلئے اپنے گھر کے خواب کی تکمیل کیلئے قرض کی شرائط کو انتہائی نرم رکھا گیا ہے ، جن لوگوں کے پاس اپنی آمدن ثابت کرنے […]

مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ کتنا مہنگا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے اہم خبر

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں مسلسل دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 10 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام […]

معیشت سنبھلنےلگی، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید بڑھ گئے، خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) گزشتہ ہفتے کے دوران سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں46کروڑ68لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 20ارب55 ڈالرز کی سطح کو بھی عبور کر گئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق20 نومبر کو مجموعی ذخائر کی مالیت 20 ارب 8 […]