غریب عوام کی سن لی گئی، مہنگائی میں کمی آنا شروع ہو گئی، کتنی اشیا کی قیمتیں کم ہو گئیں؟

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے بار بار کے دعووں کے بعد بالآخر مہنگائی میں کمی آنا شروع۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں گزشتہ کئی ہفتوں سے مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا تھا، گزشتہ ہفتے ادارہ شماریات کی جانب سے […]

پاکستانی روپیہ دنیا کی بہترین کرنسی میں شامل، تین ماہ کے دوران قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟کینیڈین اور امریکی ڈالر کو بھی مات دیدی

کراچی(پی این آئی) بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق تین ماہ کے دوران ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 4.09 فیصد اضافہ ہوا ہے۔یکم جنوری تا 31 مارچ 2021 کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی روپے کی قدر میں سب […]

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کمی

کراچی(آئی این پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 5 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کی کمی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی […]

نیپرا کا پن بجلی کے ٹیرف میں اضافہ

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے رواں سال کے لیے پن بجلی (پانی سے پیدا ہونے والی)کے ٹیرف میں 56 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے،56پیسے فی یونٹ اضافے کے بعد پن بجلی کا ٹیرف4روپے 11پیسے فی یونٹ ہوگیا،ٹیرف میں 96پیسے فی […]

ڈالر مہنگا لیکن سونے کی قیمت میں کتنی بڑی کمی ہوگئی؟ سونے کے خریدارو ں کیلئے خوشخبری آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی آئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز (پیر کو) فی تولہ سونا 950 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ چار ہزار […]

ڈالر کی پھر اونچی اڑان، ایک ہی دن میں کتنا مہنگا ہو گیا؟ پاکستانی روپے کو روندڈالا

لاہور (پی ای این ) ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ایک مرتبہ پھر 11 پیسے مہنگا ہو گیا، دوسری طرف پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران 752.74 […]

حکومت نے ایک اور سہولت دیدی، وفاقی کابینہ نے انکم ٹیکس ختم کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے غیرملکی بینکوں کے لیے، دیے گئے قرضوں پر حاصل کیے جانے والے نفع پر انکم ٹیکس ختم کردیا۔غیرملکی بینک پچھلے ایک سال کے دوران پاکستان کو دیے گئے 3 ارب ڈالر کے قرضوں پر نفع کمارہے ہیں۔ حکومت نے […]

ایک ہفتے میں ڈالر کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ روپیہ تگڑا ہو گیا

کراچی (پی این آئی ) گذشتہ ہفتے انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا رجحان رہا جس کی وجہ سے ڈالر کی قدر154روپے سے گھٹ کر153روپے پر آ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستانکی رپورٹ […]

پٹرول اورڈیزل پر مارجنز بڑھا کرعوام پر اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے عوام پر پٹرول اور ڈیزل کی مد میں اضافی بوجھ ڈالنے کا اطلاق کردیا،پٹرول،ڈیزل پر مارجنز بڑھا کرعوام پر اضافی بوجھ ڈال دیا گیا،روزنامہ جنگ میں عاطف شیرازی کی شائع خبر کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیز مارجن میں 16 پیسے،پٹرول […]

ڈالر دو سال پہلے کی پوزیشن پر آگیا مگر گاڑیوں کی قیمتوں کے حوالے سے بھی بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) پاکستان میں ڈالر نیچے آگیا گاڑیاں بدستور مہنگی ہیں، ڈالر تقریبا دو سال پہلے والی پوزیشن پر آگیا لیکن قیمتیں کم نہ ہوسکیں، 3 سے 24 لاکھ روپے تک اضافہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق جون 2019 میں امریکی ڈالر 153 سے 154 روپے […]

سونے کی خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری، سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی

کراچی(پی این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1731ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔اس کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 600روپے اور514روپے کی […]

close