لاہور (پی این آئی) ڈالر کو طویل عرصے بعد تسلسل کے ساتھ ریورس گیئر لگ گیا، کئی ہفتوں بعد پہلی مرتبہ امریکی کرنسی کی قیمت 176 روپے کی سطح سے نیچے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی شوگر ملیں اختتام مارچ تک چینی بنائیں گی اس کی وجہ پورے ملک میں گنے کی بمپر فصل ہے۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق اختتام ہفتہ پنجاب کی شوگر ملوں نے 19لاکھ ٹن […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے دور حکومت میں تیل کی قیمتوں میں 55.22 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ روزنامہ جنگ میں صابرشاہ کی خبر کے مطابق 17 اگست 2018 سے یا اس دن سے جب موجودہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے ملک کے […]
کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے 16 جنوری سے پٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس کم کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے پٹرول پر جنرل سیلز ٹیکس(جی ایس ٹی)کم کرکے صفر اعشاریہ 79 فیصد کردیا ہے۔پٹرول پر پہلے 2 اعشاریہ 5 فیصد جی ایس ٹی عائد […]
اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی سے منی بجٹ بالآخر منظور ہو گیا ہے جس میں دیگر کئی اشیاءکے ساتھ ساتھ گاڑیوں پر بھی نئے ٹیکس عائد کیے گئے ہیں۔ ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘ کے مطابق منی بجٹ میں لاگو کیے گئے نئے ٹیکسز کے […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمتوں میں یکدم اتنا اضافہ کہ خریدار پریشان ہو جائیں گے۔۔۔ ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافےکے بعد ایک لاکھ 25 ہزار […]
اسلام آباد (پی این آئی) مشکل معاشی حالات اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ملک کی بھرپور مدد، رواں مالی سال کے 6 ماہ کے دوران ترسیلات زر کا حجم تقریباً 16 ارب ڈالرز کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف […]
واشنگٹن(پی این آئی)اقوام متحدہ(یو این) نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت نسبتاً بہتری کے راستے پر گامزن ہے۔اقوام متحدہ نے عالمی اقتصادی صورتحال پر جاری اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت نسبتاً بہتری کے راستے پر گامزن رہی، 2021 میں پاکستان […]
اسلام آباد(پی این آئی) ریگل آٹوموبلز انڈسٹریز لمیٹڈ نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کی منصوبہ بندی کر لی۔امکان ظاہر کیا جارہا ہے پاکستان میں تیار کی جانیوالی الیکٹرک گاڑیوں کی قیمتیں امپورٹ ہونیوالی گاڑیوں سے کہیں کم ہوں گی۔ ریگل آٹوموبلز کمپنی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج […]
پشاور(پی این آئی)سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ، ہفتے میں کتنے دن اور کتنے گھنٹوں کیلئے کھولے جائیں گے؟ شیڈول آگیا۔۔ پشاور ہائیکورٹ نے سی این جی اسٹیشنز ہفتے میں تین دن کھولنے کا حکم دیدیا۔پشاور ہائیکورٹ میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش […]
اسلام آباد (پی این آئی)وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، پیٹرول قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟ اوگرا نے سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی۔۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی، پٹرولیم مصنوعات چار سے […]