انکم ٹیکس گوشوار ے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع ہو گی یا نہیں؟ جانیں

اسلام آباد: آج 14 اکتوبر بروز پیر کو انکم ٹیکس گوشوار ے جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) پہلے ہی کہہ چکا ہے کہ تاریخ میں مزید تو سیع نہیں کی جائے گی۔ اس سے قبل ایف بی آر […]

پرانی موٹر سائیکل دو، نئی لے جاؤ،یاماہا کی جانب سے شاندارآفر

اگر آپ اپنی پرانی موٹر سائیکل سے پریشان آگئے ہیں، بور ہوگئے ہیں یا اسے اپ گریڈ کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں، تو یاماہا (Yamaha) نے آپ کے لیے ایک زبردست آفر متعارف کرائی ہے۔ آپ کی موٹر سائیکل چاہے کسی بھی برانڈ […]

پاک سوزوکی نے بولان کی متبادل گاڑی متعارف کروادی

پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ ( پی ایس ایم سی ایل) نے مشہور زمانہ سوزوکی’بولان’ کے متبادل کے طور پر 660 سی سی سوزوکی ’ایوری‘ متعارف کرادی۔ واضح رہے کہ پاک سوزوکی موٹرز نے اپنی مشہور زمانہ سوزوکی بولان کی پیداوار 36سال بعد گزشتہ ماہ […]

روٹی کی نئی قیمت مقررکردی گئی

وفاقی دارالحکومت میں روٹی کی نئی قیمت 16روپے جبکہ نان کی قیمت 20روپے مقررکردی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے نان بائی ایسوسی ایشن و دیگر سے ملاقات کی جس میں نان بائی ایسوسی ایشن و دیگر سے نان اور روٹی کی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کس قدر اضافہ متوقع؟ جانیں

پیٹرول کی قیمت میں خاطر خواہ اضافہ ہوسکتا ہے۔ پیشگوئی کی جارہی ہے کہ 16 اکتوبر 2024 سے ڈیزل کے لیے 10.25 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہوسکتا ہے۔بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل فی الحال 15 اکتوبر کو آئل اینڈ گیس […]

بجلی چوروں سے کتنے کروڑ وصول کر لیے گئے

ملک بھر میں معیشت کی بحالی کیلئے انسداد بجلی چوری مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو بجلی کے بحران سے نکالنے کے لیے حکومت اور عسکری قیادت کے اقدامات کے ثمرات اب آشکار ہورہے ہیں۔اعداد وشمار کے مطابق […]

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں سستا ہو گیا

اوپن مارکیٹ کے برعکس کاروباری ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر معمولی مہنگا ہوگیا۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق آئی ایم ایف سے قسط وصولی اور ترسیلات زر میں اضافے سے اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے خریداری کے باعث بھی […]

جعلی انوائسز، ایف بی آر نے بڑا گینگ پکڑ لیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بڑی کارروائی میں فیک انوائسز میں ملوث گینگ کو بے نقاب کردیا۔ ذرائع کے مطابق 8 رکنی گینگ کے لاہور سے تعلق رکھنے والے سرغنہ کو انٹیلی جنس اداروں کی مدد سے کراچی سے گرفتار کیا۔ ملزم […]

ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ، لوگ پریشان ہو گئے

کراچی میں گیس کا بحران تاحال برقرار ہے جس کے باعث ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے تک اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے جبکہ گھریلواور تجارتی صارفین حکومت کو دہائیاں دے رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں گیس کی لوڈشیڈنگ […]

close