کراچی (آن لائن) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت950روپے کی کمی سے ایک لاکھ 11ہزار800روپے ہوگئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت12 ڈالرکی کمی سے 1895ڈالر ہوگئی جس کے […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگئے ہیں، زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 8.8 کروڑڈالر کا اضافہ ہوا، کمرشل بینکوں کے ذخائر7 ارب 15 کروڑ ڈالرز سے زائد ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک پاکستان […]
کراچی (پی این آئی) ڈالر کی قیمت پھر سے بے قابو، امریکی کرنسی کی قدر 2 ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں عید الفطر کی تعطیلات کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافے کا شروع ہونے […]
کراچی (پی این آئی)ملک میں سونے کی قمیت میں 950 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 950 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شیئرز کی خریدو فروخت کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں2 ارب سے زائد شیئرز کی خریدو فروخت کی گئی، یہ پاکستانی تاریخ میں کسی ایک دن میں کاروبار کا سب سے بڑا […]
کراچی (آن لائن )مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 2850روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ12ہزار750روپے کی بلندسطح پر پہنچ گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت23 ڈالر کے غیر معمولی اضافے سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ہدف کیلئے ٹیکس یا بجلی کی قیمت نہیں بڑھائیں گے، اب گنجائش نہیں کہ غریب آدمی پر بجلی کا مزید بوجھ ڈال دیں،ٹیکس بڑھانے کی بجائے ٹیکس نیٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 23 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 850 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ عالمی سطح پر سونے کی بڑھتی ہوئی خریداری سرگرمیوں سے ڈیمانڈ بڑھنے کے باعث بین […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان سٹاک ایکسچینج نے ایک دن کے سب سے بڑے کاروبار کا ریکارڈ توڑ دیا ، سٹاک ایسکچینج میں ایک روز میں 1.65 ارب روپے سے زائد شیئرز کا کاروبار ہوا۔تفصیلات کے مطابق آج صبح کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 […]
اسلام آباد(پی این آئی) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 26 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 154.63 روپے پر پہنچ گیاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہو ا تو 100 انڈیکس 46 ہزار 300 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس […]
نیو یارک (پی این آئی) دو دہائیوں تک ارب پتی افراد کی فہرست پر راج کرنے والے امریکہ کی حکمرانی کا خاتمہ ہوگیا۔ فرانس سے تعلق رکھنے والے برنارڈ ارنالٹ دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے۔فوربز کی جانب سے جاری نئی فہرست کے مطابق […]