ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

اسلام آباد(پی این آئی) رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے آغاز میں ہی انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 18 پیسے سستا، 183 روپے 5 پیسے کا ہوگیا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے، 100 انڈیکس میں 1400 […]

ایک بڑا چیلنج سامنے آ گیا، پٹرولیم قیمتوں میں بڑے اضافے کے لیے پٹرولیم ڈویژن متحرک

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی کابینہ کو پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کے لیے سمری ارسال کردی گئی۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق سمری پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے وفاقی کابینہ کو بھیجوائی گئی جس میں تجویز دی گئی ہے کہ اوگرا […]

سعودی عرب نے پاکستان کو اب تک کا بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب نے پاکستان کو اب تک کا بڑا جھٹکا دیدیا۔۔۔ سعودی عرب نے پاکستان سے گوشت کی درآمد پر پابندی لگا دی۔وزارت فوڈسکیورٹی حکام کے مطابق پابندی گائےکےگوشت میں لمپی سکن وائرس کے سبب لگائی گئی۔   حکام کا کہنا تھاکہ […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہو گئی

کراچی(پی این آئی)ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس کے فیصلے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2000 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 32 ہزار 300 روپے ہوگئی جبکہ10 […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 35روپے تک اضافہ ۔۔پیٹرولیم ڈویژن نے سمری ارسال کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم ڈویژن نے پٹرولیم مصنوعات کی فی لٹر قیمت میں 35 روپے تک اضافے کی سمری کابینہ کو ارسال کردی اور پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے حکومت کو ہنگامی صورتحال سے آگاہ کردیا۔   نجی ٹی […]

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کی جانب سے گزشتہ روز اسپیکر کی رولنگ غیرآئینی قرار دیے جانے اور قومی اسمبلی بحال کرنے کے فیصلے کے بعد آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں واضح کمی آگئی۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 2.36 […]

ہنڈا موٹر سائیکل کے شائقین کے لیے بڑی خبر، کمپنی نے قیمتوں میں زبردست رد و بدل کر دیا

لاہور (پی این آئی) ہنڈا موٹر سائیکل کے شائقین کے لیے بری اور بڑی خبر یہ ہے کہ ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی تبدیلی کردی گئی۔ کمپنی کی جانب سے مختلف ماڈلز پر دو سے نو ہزار روپے کا اضافہ […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500روپے تک کا ہوشربا اضافہ

کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500روپے تک کا ہوشربا اضافہ۔۔۔ ملک میں آج سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے اور 1500 روپے اضافےکے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔سندھ صرافہ […]

مہنگائی کی شرح 11 فیصد تک؟ ایشیائی ترقیاتی بنک کے خدشات سامنے آ گئے

اسلام آباد/میندولویانگ(آئی این پی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں معاشی شرح نمو میں کمی کا خدشہ ظاہر کیا ہے، رواں سال پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح 4 فیصد اور آئندہ برس ساڑھے چار فیصد جبکہ مہنگائی کی شرح 11 فیصد تک رہنے کی توقع […]

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(پی این آئی)ملکی تاریخ میں سونےکا بھاؤ بلند ترین سطح پرپہنچ گیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 800 روپےکا اضافہ ہوا ہےجس کے بعد فی تولہ قیمت 1 لاکھ 32 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے، دس […]

close