لاہور (پی این آئی) ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑا اضافہ ہوگیا اور یہ 61 ہزار ڈالر کی حد پار کرگیا۔کوئین ڈیسک کے مطابق آج بٹ کوائن کی قیمت میں 7.66 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس […]
اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کے حوالے سے فیصلہ نہ کر سکی ۔ نجی نیوز چینل کے مطابق پرائم منسٹر آفس کی ہدایت پر تا حال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فیکیشن جاری […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کے شہر فیصل آباد اور چین کے شہرشنگ ڈاو کے مابین سسٹر سٹی معاہدہ طے پا گیا ہے،دونوں ممالک کی سسٹر سٹیز کے مابین معاہدے سے صنعتی تعاون،دونوں ممالک کے عوام کے مابین تعاون، بزنس ٹو بزنس تعاون، کلچراور سائنس اینڈ […]
کراچی (آئی این پی) شہر قائد کراچی میں سی این جی اور آر ایل این جی ہفتہ کی صبح (آج) سے 9دن کے لیے بند رہے گی،سوئی سدرن گیس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق مختلف گیس فیلڈز سے ایس ایس جی سی کو […]
کراچی (پی این آئی) شہر قائد کراچی میں سی این جی اور آر ایل این جی ہفتہ کی صبح (کل) سے 9دن کے لیے بند رہے گی۔سوئی سدرن گیس(ایس ایس جی) کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق مختلف گیس فیلڈز سے ایس ایس جی […]
کراچی(پی این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت20 ڈالر کی کمی سے 1780ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 700روپے اور 600روپے […]
اسلام آباد (پی این آئی)بجلی کی قیمت میں ایک ر وپے 68پیسے اضافہ کی منظوری دیدی گئی ۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے ، وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز نے گھی اور آئل سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں 40 سے 1090 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ،یوٹیلیٹی اسٹورز پر […]
اسلام آباد (پی این آئی ) ملک میں ایک مرتبہ پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات 9 روپے 75 پیسے فی لٹرمہنگی کرنے کی سفارش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ایک مرتبہ پھر پیٹرولیم مصنوعات […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے قرض پروگرام بحال کرنے کےلئے پاکستان کے سامنے نئی شرط رکھ دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کی بحالی کے لیے سخت شرط رکھی ہے جس کے تحت حکومت […]
پشاور(آئی این پی)صوبہ خیبر پختونخوا میں 1300سے 2500سی سی انجن کی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپیہ مقرر کردی گئی ، صوبائی محکمہ ایکسائز خیبرپختونخوا نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ، جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آئندہ ماہ سے گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس صرف ایک […]