کراچی(پی این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کے اضافے سے 1833ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100روپے اور 86روپے کی کمی […]
لاہور( پی این آئی)فوریکس ایسوسی ایشن کے صدر ملک بوستان نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے ممکنہ معاہدے کی صورت میں ڈالر کی پیش قدمی رک جائے گی اور پاکستانی معیشت میں مزید بہتری آئے گی،ڈالر نے اوپر جاکر حد کردی […]
اسلام آباد(پی این آئی )ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ،روپیہ اپنی قدر مسلسل کھوتا جارہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں آج ڈالر 2 روپے 4 پیسے مزید مہنگا ہو کر 212 روپے کا ہوگیا ہے۔نئے مالی سال کے بجٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے یوٹیلٹی اسٹورز پر پانچ بنیادی غذائی اشیاء کو کم قیمتوں میں فراہم کرنے کی ہدایت دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت یوٹیلٹی اسٹورز کے حوالے […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 45 ہزار 800 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونے […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب میں الیکٹرک گاڑی خریدنے والے شہریوں کے لیے حکومت نے بڑی رعایت کا فیصلہ کر لیاگیا۔ پنجاب کے فنانس بل 2022میں الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس اور ٹوکن ٹیکس میں 95فیصد کمی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ رپورٹ کے […]
لاہور( پی این آئی)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کردی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق سی پی پی اے نے مئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 7 روپے 96 پیسے […]
نیویارک (پی این آئی) تیل سستا ہونے کا امکان پیدا ہو گیا، ایک ہی دن میں عالمی مارکیٹ میں تیل و گیس کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ، برطانوی خام تیل 113 ڈالر کی سطح پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا سمیت کچھ یورپی اور دیگر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے دعویٰ کیا ہے حکومت پٹرول کی قیمت میں مزید 65 روپے کا اضافہ کرے گی۔انہوں نے کہا کہ یہ 35 روپے پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی ، 17 فیصد سیلز ٹیکس لیں گے۔شوکت ترین نے کہا […]
کراچی (پی این آئی )اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں دو روپے 50 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر اس وقت 211 روپے پر […]
لندن(پی این آئی) عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 17 جون یعنی آج عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں […]