کراچی (پی این آئی) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مثبت رحجان دیکھنے میں آیا۔سٹاک مارکیٹ میں کاروباری دن کا اختتام مثبت ہوا۔100 انڈکس میں مجموعی طور پر 10پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ دن کے اختتام پر 100 انڈکس 47ہزار 491 کی سطح پر بند ہوا۔ایک وقت […]
اسلام آباد(پی این آئی) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف ) کی جانب سے بجلی 3روپے 34پیسے مہنگی کرنے کا مطالبہ کردیا گیا ۔آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ لائف لائن صارفین کوسبسڈی 300کے بجا ئے 200 یونٹ تک دی جائے۔ حکومت کی جانب […]
کراچی(آئی این پی)ونڈ پاور پلانٹس سے بجلی کی ترسیل کے لیے این ٹی ڈی سی نے بینکوں سے 6.4ارب روپے مالی سہولت کا معاہدہ کر لیا،تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی نے ونڈ پاور پراجیکٹس سے سسٹم میں 1224میگا واٹ بجلی شامل کرنے […]
کراچی(پی این آئی)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کا معمولی اضافہ ہوا ہے۔فاریکس مارکیٹ کے مطابق انٹر بینک میں منگل کو روپے کے مقابلے میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 159.30روپے سے […]
کراچی(پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھ گئے جب کہ مقامی مارکیٹ میں مستحکم رہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 7 ڈالرز اضافے سے 1808 ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئی تاہم مقامی مارکیٹ میں قیمت مستحکم رہی۔ عالمی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ دوبارہ شروع ہونے کے بعد ایران نے پاکستان کو بجلی فراہم کرنے کی پیش کش کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر سے ایرانی سفیر محمد علی حسینی نے ملاقات کی ۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 26 پیسے فی یونٹ سستی کر دی۔ نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے […]
کراچی (آن لائن )انٹر بینک میں پیرکو روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر20پیسے مہنگا ہو […]
اسلام آباد(آن لائن )نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 26 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمی ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد کی جائے گی جس کا اطلاق صرف جولائی کے بلوں پر ہو گا۔نیپرا نے […]
ملتان (پی این آئی) آن لائن خرید و فروخت کی امریکی کمپنی ایمازون کا پہلا فل فلمینٹ اینڈ فیسیلیٹیشن سینٹر (اے ایف ایف سی) ملتان میں قائم کیا جائے گا ۔جس کا افتتاح عید الاضحیٰ کے بعد کیا جائے گا۔پوسٹ ماسٹر جنرل ذوالفقار حسین کے […]
کراچی (پی این آئی) مسلسل بڑھنے والی سونے کی قیمتوں کو بریک لگ گئی، قیمت میں 600 روپے کی کمی دیکھی گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر گر کر ایک ہزار 800 امریکی کرنسی ہو گئی ہے جبکہ پاکستانی […]